نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    لگے ہاتھوں یہ نظم بھی دیکھتے چلئے۔ ذرا سی بات
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    میری تو ساری تحریریں اسی بیتی کے مختلف زاویے ہیں۔ حوالہ حسبِ موقع: کبھی اپنا، کبی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
  3. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    لیجئے! ہم تو انہیں لاڈ میں علامہ صاحب کہا کرتے ہیں، آپ نے اقبال کے دیر سے آنے کی بات شامل کر دی۔ یعنی ؟؟؟؟ :bomb: :lightning: :rainbow:
  4. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    اپنی ہی وِگ میں اٹک (بلکہ اٹک کے قلعے تک) گیا ہو گا۔ :bee:
  5. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    یہ تو ہوتا ہے مگر ہوتا اپنی زبان میں ہے۔ کسی دوسرے سے نہیں کہا جاتا کہ "میرے بابے کو چُپ کرا دو، چاہے پرائمری سکول میں چھوڑ آنا" ۔ اپنی زبان میں احتجاج ہو تو کہیں کوئی جھجک بھی آ جاتی ہے، کسی کو کیا خبر!
  6. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    میرا ایک افسانہ ہے "آخری جزیرہ"۔ یہیں اردو محفل فورم پر کہیں ہو گا۔ مل جائے تو ضرور پڑھئے گا۔ شزہ مغل
  7. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    مجھے نہیں یاد کہ یہ کوئی فلمی گانا ہے یا غیرفلمی گیت ہے۔ تیرا کسی پہ آئے دل تیرا بھی کوئی دُکھائے دل تو بھی کلیجہ تھام کے مجھ سے کہے کہ "ہائے دل" ۔۔۔۔
  8. محمد یعقوب آسی

    Impact of an increase in government expenditures۔۔۔ آپ کی قیمتی رائے، دلائل کے ساتھ

    یہ اپنا شعبہ ہی نہیں۔ یاد آوری کے لئے ممنون ہوں۔
  9. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    توارد نہیں حضور، یہ واردات ہے۔ علامہ کا شعر یوں ہے : اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن وہ تو ہم نے (غالباً) محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی تحریک پر مصرع سازی کی تھی، کہ:۔ حُسن آخر حُسن ہے، ہو حُسنِ ظن یا حُسن زَن تو اگر اپنا نہیں بنتا نہ بن اُس کا تو بن
  10. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ وَالسَّلامُ علیٰ مَنِ اتَّبع الھُدیٰ ۔۔۔

    ۔۔ وَالسَّلامُ علیٰ مَنِ اتَّبع الھُدیٰ ۔۔۔
  11. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    عزیزہء من۔ ایسا ہو جانا بعید از قیاس بھی نہیں۔ کواکب کی جھلملاہٹ میں کبھی کبھی اصلی آنکھیں بھی دھوکا دیتی محسوس ہوتی ہیں، چشمے ہوں نہ ہوں، کچھ خاص فرق نہیں پڑتا۔ اور کبھی یوں بھی لگتا ہے کہ ۔۔۔ "میں خود آیا نہیں لایا گیا ہوں"۔ واللہ اعلم۔ بندے کو حسنِ ظن رکھنا چاہئے۔ بقول متَشاعر ۔۔۔۔۔۔ حسن آخر...
  12. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    عینک؟ ارے بھئی اسے کہیں ادھر ادھر تلاش کیجئے ہاتھ مار کر۔ میرے تو اپنے چشمے کا نمبر بڑھ گیا ہے اسی لئے تو غوغا کناں ہوں کہ مِری آنکھیں مجھے دے دو ۔ اب تک وہاں ستر (70) سے زیادہ شذرات آ چکے۔ کبھی چکر کھائیے گا، میرا مطلب ہے چکر لگائیے گا۔
  13. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    خاصے طویل عرصے سے آپ احباب کے ساتھ ہوں، دھیرے دھیرے مزاج آشنائی کی سی صورت بھی (نامکمل ہی سہی) بن گئی ہے۔ ادھر میرے ساتھ مسئلہ یہ ہوا کہ تھوڑا بہت ہی سہی، جوں جوں میں ذرہ ذرہ جانتا گیا، مجھے پتہ چلتا گیا کہ "میاں! تم کچھ بھی نہیں جانتے"۔ فن پاروں پر بات کرتے ہوئے (آپ بھی گواہ ہیں کہ) میں فنکار...
  14. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    بہت شکریہ میرے سارے دوستوں کا، اور خاص طور پر جناب ادب دوست کا جنہوں نے بہت متوازن اور مدلل انداز اختیار کیا۔ میں اتنی ساری قدر افزائی پر آپ سب کا ممنون ہوں۔
  15. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    ارے ہاں، میں نے تو اَب "غَورایا" ہے (غُرّایا نہیں)۔ :chicken2:
  16. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    آپ لوگ کس چکر میں پڑ گئے ہیں؟ ماہی احمد اور فاروق احمد بھٹی اور شزہ مغل ! ۔۔ چھوڑئیے بھی۔ لہجہ تو متکلم کا ہوتا ہے؛ اچھا ہو تب بھی، برا ہو تب بھی۔ اور اثر انداز بھی اسی پر ہوتا ہے۔ "مٹی پاؤ" بقول اپنے "چوہدری صاحب"۔
  17. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ درست کہا حضور! بلکہ وہ تو ایک ہی تبصرے سے عیاں ہو گیا!

    ۔۔۔ درست کہا حضور! بلکہ وہ تو ایک ہی تبصرے سے عیاں ہو گیا!
  18. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    ۔۔۔۔۔۔۔ ہم اگر عرض کریں گے تو !! ۔۔۔ اپنی تو چھٹی میں چھٹی ہو گئی تھی، حضور! ایک محاورہ یاد رہ گیا بس: "تھوتھا چنا، باجے گھنا" ۔۔ اس کے معانی میرے ماشٹر کو بھی نہیں آتے تھے۔ آپ سمجھا دیجئے، بہت نوازش!
  19. محمد یعقوب آسی

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    بزم میں وہ نہ سہی، اپنا فسانہ کہہ کر چار لوگوں میں تو اک بات سُنا دی ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجموعی طور پر لگتا ہے کہ غزل پر محنت نہیں کی گئی۔ نہ زبان و بیان کو چنداں اہمیت دی گئی ہے۔ کلامِ منظوم اور شعر کے درجے میں بہر حال فرق ہوتا ہے۔
Top