نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ ٹھیک کہا آپ نے! ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ ٹھیک کہا آپ نے! ۔۔۔۔۔
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بے چارہ (5) تحریر: جمعہ 17 جولائی 2015ء
  3. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. محمد یعقوب آسی

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    چپ کرو یار، مجھے ڈر ہے تمہاری باتیں اور لہجہ نہ کسی اور کو کر دے پاگل ۔۔۔۔۔ از: لفظ کھو جائیں گے
  5. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ آہا، ویسے یہاں لفظ "بھوت" زائد نہیں کیا؟ کاف (کلاسیکی انگریزی فکشن) سے بڑا بھوت کیا ہو گا...

    ۔۔۔ آہا، ویسے یہاں لفظ "بھوت" زائد نہیں کیا؟ کاف (کلاسیکی انگریزی فکشن) سے بڑا بھوت کیا ہو گا! خوش رہئے، اپنے مہابھوت کے ساتھ۔
  6. محمد یعقوب آسی

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    ع: کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟ اس فقیر کی تین کتابیں آئی ہیں (حال ہی میں)۔ 1۔ اردو نظم: مجھے اک نظم کہنی تھی 2۔ پنجابی شاعری: پِنڈا پَیر دھرُوئی جاندے 3۔ اردو غزل: لفظ کھو جائیں گے
  7. محمد یعقوب آسی

    "کہاں ہو تم" ۔۔۔ افسانہ از: محمد یعقوب آسی

    وہ تو "چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد" کی بات تھی، آپ اتنے سنجیدہ ہو گئے!
  8. محمد یعقوب آسی

    "کہاں ہو تم" ۔۔۔ افسانہ از: محمد یعقوب آسی

    بنت خوب تو نہ ہوئی نا، پھر! جب افسانہ ادھورا سا رہ گیا! :p :bee:
  9. محمد یعقوب آسی

    "کہاں ہو تم" ۔۔۔ افسانہ از: محمد یعقوب آسی

    جی ہاں، جب علامتیں مر جائیں تو علامیتیں بن جاتی ہیں۔ :bee: ویسے اس میں انگریزی کہاں سے آ گئی؟ میں بھی اور دیگر دوست بھی آپ کے تبصروں کے منتظر ہیں۔ :bighug: :thumbsup2:
  10. محمد یعقوب آسی

    "کہاں ہو تم" ۔۔۔ افسانہ از: محمد یعقوب آسی

    شکر ہے کہ آج کل بھی کچھ محفوظ ہے۔ :applause:
  11. محمد یعقوب آسی

    "کہاں ہو تم" ۔۔۔ افسانہ از: محمد یعقوب آسی

    ’’کہاں ہو تم؟‘‘ اسے اپنا تو کچھ پتہ نہیں تھا کہ وہ کہاں ہے اور کس عالم میں ہے۔ سامنے دو آنکھیں تھیں اور ان سے زندگی گویا امڈ جانے کو بے تاب تھیاور سرمے کی گاڑھی چار دیواری اسے امڈنے سے روک رہی تھی۔ زندگی کہاں رکتی ہے بھلا، اس نے ایک اور روپ دھار لیا، روشنی کا روپ، جسے وہ کالی چار دیواری کسی...
  12. محمد یعقوب آسی

    اردو سیکھنے کے لیے ماں کی بیٹے کو نصیحت

    ۔۔۔۔ جاری مرزا غالب کا وہ کہنا بہت معروف ہے کہ: "جاؤ میاں کسی گھسیارے سے سیکھو، میں تو قلعے کی زبان بولتا ہوں"۔ مرزا کا مقصود یہ ہرگز نہیں تھا کہ گھسیارے کی زبان اردو نہیں یا قلعے کی زبان اردو نہیں۔ مرزا نے اردو زبان کے دو نمایاں طبقات کا ذکر کیا تھا، اور مقصود یہ تھا کہ ان طبقات میں لسانی...
  13. محمد یعقوب آسی

    اردو سیکھنے کے لیے ماں کی بیٹے کو نصیحت

    انگریزی کو انگریزی والے جانیں؛ اردو اور پنجابی میں تو زبان کے طبقات ہیں، بالکل ہیں۔ عرب ملکوں میں رہنے والے (بالخصوص پاکستانی) جانتے ہیں کہ عربی میں بھی ہیں۔ سو، آپ کی یہ بات دل کو بھاتی ہے۔ من حیث المجموع زبان کو ہم کسی ایک طبقے تک محدود نہیں کر سکتے اور نہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ مثلاً: "جناب زبان...
  14. محمد یعقوب آسی

    اردو سیکھنے کے لیے ماں کی بیٹے کو نصیحت

    گستاخی معاف جناب لئیق احمد صاحب۔ اولین گزارش وہی کہ کہاں یہ بے مایہ فقیر اور کہاں منصبِ استاد! انگریزی اور اردو دونوں زبانوں کے کوئی صاحبِ ذوق عالم ہوں تو آپ کی علمی پیاس بجھانے کا کچھ سامان کریں، میری تو دعا ہے کہ آپ کی یہ پیاس بڑھتی رہے۔ اس فقیر پر تو سوال بھی نہیں کھلا ہے۔
  15. محمد یعقوب آسی

    اردو سیکھنے کے لیے ماں کی بیٹے کو نصیحت

    یہ خط بہت پہلے فیس بُک پر دیکھا تھا، اچھا طنزیہ ہے۔ ماخذ کی فکر یہاں بہت ضروری نہیں۔
  16. محمد یعقوب آسی

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    اس فقیر نے یہیں سے تحریک پا کر ایک نظم کہی تھی "تینوں اک نظر درکار" ۔۔۔ پنجابی شاعری کی کتاب میں شامل ہے۔
Top