میرے بڑے بھائی بنگال میں رہے ہیں۔ ان سے سنا ہے کہ وہاں کٹھل نام کا ایک پھل ہوتا ہے۔ ناریل سے ملتے جلتے بلند قامت درخت پر لگتا ہے۔ جیسے کوئی بیس پچیس سیر سے بھی زیادہ وزن کا پپیتا ہو۔ اس کی ڈنڈی کو آری سے کاٹتے ہیں۔ اور پھل کو آری سے چیرتے ہیں۔ اس کے اندر نرم لیس دار میٹھا کڑوا گودا ہوتا ہے جو...