میں یہ موضوع وہاں ڈھونڈ رہا تھا "اسکول کیسا ہو"۔ اسے اگر آپ اپنے بلاگ پر بھی لے جائیں تو شاید بہتر اور سنجیدہ گفتگو کی جا سکے۔ مجھ جیسا کم علم بات کرتے بھی ڈرتا ہے کہ پتہ نہیں سوفسطائیوں سے میری لغات بھی ملتی ہے یا نہیں۔ اسکول، مکتب، مسجد، مدرسہ، کلیہ، جامعہ، یہ سب موضوعات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے...