بے نظیر کی تصویر والا سکہ دیکھ کر مجھے بھی دلی صدمہ ہوا تھا۔۔۔ :mad::mad:
محترمہ اپنی وفات تک فقط ایک سیاسی پارٹی کی لیڈر تھیں۔۔۔ میرا نہیں خیال کہ وطنِ عزیز کے لئے اس سے زیادہ انکی کوئی حیثیت تھی۔۔۔ پھر انکی یوم وفات پر ملک بھر میں تعطیل اور انکی تصویر والے سکوں کا اجراء۔۔۔۔۔ چہ معنی دارد؟...