واہ۔۔۔۔ زبردست۔۔۔ !!!
ڈولفن تو مجھے بہتتتتتتت ہی پیاری لگتی ہے۔۔۔
بچپن میں جب کوئی مجھ سے پوچھتا تھا کہ بیٹا بڑے ہو کر کیا بنو گی تو میں کہتی تھی۔۔۔۔ ڈولفن۔۔۔ ! :razz: :blush: :blush:
اور یہ ویڈیوز بھی میں دیکھ چکی ہوں اپنے بھتیجے کے ساتھ کیونکہ وہ "سمندری مخلوق" کا دیوانہ ہے اور جب تک...