بہت خوب سارہ !
بہت اچھا لکھا۔۔۔۔۔۔ طرزِ تحریر بہت پسند آیا۔۔۔ خاص طور پر جیسے آپ نے 'اسٹارٹ' لیا ہے۔۔۔ بہت ہی اچھا !
آپکی تحریر کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ عام فہم اور دلچسپ ہے۔۔۔ اس میں کہیں بھی 'لیکچر' کا تاثر نہیں ملتا۔۔۔۔
مضمون بھی جامع ہے اور موضوع پر رہا۔۔۔۔۔ ہماری طرف سےڈھیر...