تعبیر جی:
پہلا تاثر بہت ہی مہربان اور ہمدرد انسان کا تھا
اب یہ تاثر اور بھی مضبوط ہو گیا ہے :)
اور آپ کے بارے میں تو ہم کہتے ہی ہیں ناں کہ۔۔۔۔
زندگی دھوپ تم گھنا سایہ :):)
ملاقات تو ہماری فیشن سیکشن میں ہوئی تھی ۔ پر زیادہ جانا پہچانا میں نے انہیں انٹرویو سیکشن میں محسن کے...
تعبیر جی۔۔۔ آپ نے بہت جلدی کی ہمیں مہمان بنانے میں۔۔۔۔ :):)
پھر جو شروع میں آپ نے ہمارے بارے میں لکھ ڈالا اس پر ہمیں یقین نہیں آرہا تو کسی اور کو کیا آئے گا۔۔۔ :grin::grin:
بہرحال بہت شکریہ آپ کی ڈھیر ساری محبتوں کا۔۔۔۔۔۔ :):)
سارہ ہمیں آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔۔۔۔ :grin::grin:
تفصیلی جواب بعد میں دیتے ہیں۔۔۔
تعبیر جی اور طالوت جی۔۔۔ آپ کے مراسلات کا جواب بھی ٹھہر کر دیتے ہیں۔۔۔
ابھی آپ سب صرف شکریہ قبول فرمائیے۔۔۔ :):)
ارے ارےےےے۔۔۔ یہ ہم تو ہر گز نہیں ہو سکتے۔۔۔۔ :eek::eek:
یہ یقیناً گوہرِ نایاب (جیہ جی) کے لئے لکھا گیا ہے۔۔۔۔۔
شادی وادی کی بات نہ ہو رہی ہوتی تو خصوصیات کو ہم ٹھونک بجا کر کہیں نہ کہیں 'فٹ' کر ہی لیتے۔۔۔۔ :blush::grin::grin:
خیر جی۔۔ مذاق بر طرف۔۔۔۔ کہاں جیہ جی۔۔۔ کہاں ہم۔۔۔۔:blush...
کچھ تصاویر میں نے پہلے بھی پوسٹ کی تھیں۔۔۔
پھر سے پوسٹ کرنے کو جی چاہ رہا ہے سو کر رہی ہوں۔۔۔۔ :grin::grin:
کراچی
خدا اس شہر کو محفوظ رکھے
یہ بچوں کی طرح ہنستا بہت ہے
﴿کچھ میری طرف سے بھی﴾
مزار قائد
کراچی ائیر...