سارہ پاکستان:
جیا جی میرے میڈٰیا والے دھاگے پر آئی تھیں۔۔۔۔۔
دل کھول کر تعریف کرنے کےمشکل فن سے آشنا۔۔۔۔۔
قابلِ تعریف چیزوں کو نہ سراہنا بخل ہے۔۔۔۔ اور یقین کیجئیے ہم بخیل تو ہر گز نہیں۔۔۔۔ :grin::grin:
پیغام یہ ہے کہ آپ کی حو صلہ افزائی پر مزید دو تحآریر لکھ ڈالیں ۔۔۔آپ پڑھیے گا...