نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    مری، میں اور مانو بلی

    کچھ چھوٹی بنت شبیر نے بنائی ہے اور کچھ چھوٹے بھائی نے
  2. خرم شہزاد خرم

    مری، میں اور مانو بلی

    آپ تو لیٹ نہیں ہوئے نا ہممم بہت مزہ آیا وہاں ہم سب نے انجوائے کیا خوب
  3. خرم شہزاد خرم

    مری، میں اور مانو بلی

    کتنے بھیج دوں حکم کریں
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پاکستان تین میچوں کی سیریس میں 1 کی برتری حاصل کر چکا ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید کی ابھی تک کوئی خاص تصویر نہیں اپلوڈ کی گئی کرک انفو کی طرف سے لیکن ملک کی اپلوڈ کر دی
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اور مین آف دی میچ دھونی کو دیا گیا۔ جس پر میدان میں شور گونج گیا۔ دھونی کو اس بہترین 100 پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    مصباح کو بلایا گیا ہے جس پر تھوڑی سی تالیاں بجی ہیں۔ مصباح جنید خان کی تعریف کر رہے ہیں کہ انہوں نے بہت اچھی گیند بازی کی ۔ اپنے گیندبازوں کی تعریف کر رہے ہیں۔ اب ناصر جمشید کی تعریف کر رہے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آج کے میچ کی خاص باتوں میں، جنید کے 4 آؤٹ، دھونی اور ناصر کی سنچریز اور حفیظ کا شاندار کیچ
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    وہ پاکستانی تھے لیکن امریکہ سے آئے تھے میچ دیکھنے
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    مین آف دی میچ کے حقدار میں، جنید خان 4 آؤٹ، دھونی 113 اور ناصر جمشید 101 اب دیکھتے ہیں مین آف دی میچ کس کو ملتا ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    لیکن اس دفعہ کیمرے نے پاکستانی تماشائیوں کی طرف بھی کیمرہ مارا تھا ٹی 20 پر تو ایک بھی نظر نہیں آیا تھا پاکستانی تماشائی
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    میچ ختم ہو جانے کے بعد کرک انفو نے ایک اور تصویر اپلوڈ کی ہے اگر اسی طرح انڈیا جیتا ہوتا تو ابھی تک بے شمار تصویریں آ چکی ہوتی
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایسا لگتا ہے تماشائی میچ کے دوران ہی میدان سے چلے گے ہیں۔ جو تماشائی باقی ہیں وہ میرے خیال میں پاکستانی ہی رہ گے ہیں۔
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید اور شعیب ملک نے جیت کے بعد کوئی خوشی یا جشن یا کوئی اسٹائل نہیں مارا بس ایک دوسرے سے گلے ملے اور انڈین کھلاڑؤں کے ساتھ ہاتھ ملانے لگے۔ دھونی نے اور یوراج نے ناصر جمشید کو اچھی بیٹنگ پر داد بھی دی
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس طرح پاکستان یہ میچ 11 گیندوں پہلے اور 6 وکٹ سے جیت گیا جس میں ناصر جمشید کی شاندار سنچری اور یونس خان کی ففٹی شامل ہے اس کے علاوہ ملک کے 34 رنز بھی بہت اہم رہے پاکستان کی جیت کے لیے
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک کا پل شاٹ چار رنز کے لیے
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک کی سنگل کے ساتھ اس اوور میں 3 اسکور بنے باقی 12 گیندوں پر 4 رنز رہ گے ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جب اچھی فیلڈنگ ہوتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ میدان میں کوئی ہے ورنہ خاموشی
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید کا پل شاٹ ایک رنز کے لیے
Top