سنو مین اس لیےنہیں بنایا کہ وہاں پہلے ہی کسی نے بنایاہواتھااور سنوفائٹنگ تو خوب ہوئی بہت مزہ آیاسنوفائٹنگ دو حصہ میں ہوئی ایک میں ،میں نے حصہ نہیں لیااور ایک میں میری بیگم ( ناز پری ) نے حصہ نہیں لیا جس میں میں نے حصہ نہیں لیااسکی تصویریں ہیں۔کیونکہ میں نے سحر کو اٹھایاتھااس لیے حصہ نہیں لیالیکن...