نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کرک انفو نے ابھی اس کے بعد کوئی فوٹو اپلوڈ نہیں کی پتہ نہیں کیوں انڈین ایسے ہوتے ہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    16 گیندوں پر 6 رنز رہ گے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    انڈین کھلاڑیوں کے چہرے پر بھی مایوسی چھائی ہوئی ہے
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کچھ کچھ آوازیں آ رہی ہیں لیکن پہلے والا شور نہیں ہے جب آؤٹ ہوے تھے کھلاڑی
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    18 گیندوں پر 7 اسکور رہ گے ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    مس فیلڈ کے نتیجہ میں ایک رنز اور حاصل کیا پاکستان نے ملک کی مدد سے
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک نے اگلی ہی گیند پر دو رنز حاصل کیے
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اور اس کے بعد اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوئے
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید نے سنگل کے ساتھ ہی اپنے 100 رنز مکمل کیے
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ڈنڈا کا باونس بال ناصر کے سر پر لگی اور تھریڈمین کی طرف چلی گئی لگ بائے گے دو رنز بن گے اس دوران
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس اوور میں 5 رنزبنےہیں اس طرح 24 گیندوں پر 13 رنز رہ گے ہیں
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پوائینٹ اور گلی کے درمیان سے کھیل دیا لیکن دو رنز ہی حاصل کر سکے ملک
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر نے ایک اور رنز حاصل کیا اس طرح 99 پر پہنچ گے ہیں ناصر
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید کا اچھا ڈرائیو دو رنز کے لیے 98 پر کھیل رہے ہیں ناصر
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دوسری گیند مس کوئی رنز نا بن سکا دو گیندوں پر
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پہلی گیند پر کوئی رنز نہیں بن سکا ناصر جمشید پریشر میں کھیل رہے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید سامنا کریں گے شرما کا
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس اوور میں آٹھ رنزبنے ہیں 30 گیندوں پر 18 رنز باقی ہیں
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک کا لیٹ کٹ چار رنز کے لیے تھریڈ مین کی جانب
  20. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید نے تھریڈ مین کی جانب کھیل دیا ایک رنز کے لیے ان کے 96 اسکور ہو گے ہیں
Top