پاکستانی پرچم کے حوالے سے ایم بلال (پاک اردو انسٹالر والے) بھائی کی یہ تحریر بہت اہم ہو گی میرے خیال سے
تمام پاکستانی میری طرف سے ایک چھوٹا سا تخفہ قبول فرمائیں۔ تخفہ ہے کہ پاکستانی پرچم کس طرح بناتے ہیں اور اس کی پیمائش کیا ہوتی ہیں۔ بات تو چھوٹی سی ہے لیکن ہماری اکثریت پرچم کی شکل و صورت تو...