نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    یہاں ناصر جمشید کو چاہے کہ 50 اوور تک بیٹنگ کرے اور ملک کا ساتھ دیں اگر حفیظ اور ناصر جمشید والی اووریج ہی جاتی تو اس وقت تک تین سو تک اسکور ہو جاتا۔ اب کم از کم 45 اوور تک سکون کے ساتھ اور پھر تیز کھیلنا چاہے
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس سوال کا جواب تو آپ کو مل ہی گیا ہوگا کہ کرکٹ کسی وقت بھی کچھ بھی کر سکتا ہے۔
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    میں تو بہت اچھی کنڈیشن چھوڑ کر گیا تھا یہ کیا ہو گیا
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پہلا حفیظ کا چوکا پھر ناصر جمشید کا چوکا اور اس کے علاوہ سنگل ڈبل کے ساتھ اس اوور میں 12 اسکور اس کے ساتھ ہی 23 اوور میں 140 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نظر بدسے بچائے پاکستان کو
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بہت اچھی رننگ دو رنز کے لیے
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    22 اوور 128 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    محمد حفیظ نے ایک سیوپ کھیل بال اونچی چلی گئی لیکن کوئی فیلڈر موجود نہیں اور چار رنز ہو گے اگلی گیند پر پھر وہی شاٹ کھیلی اور پھر گیند کافی دیر تک ہوا میں رہی گوتم گھمبیر نے کیچ کرنے کی کوشش کی لیکن کیچ نہیں ہو سکا
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    21 اوور میں 119 رنز اور کوئی آؤٹ نہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    چلیں جی ہم پُرانی تصویروں پر ہی گزارا کر لیتے ہیں۔
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بہت خوب بہت اچھے انداز سے سنگل سنگل کھیل رہے ہیں اور 30 اوور تک یہی کھیل چاہے پاکستان کو
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    19 اوور میں 113 اسکور اس وقت پاکستان کو چاہے کہ وہ لمبی بھاری کھیلیں
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید اور حفیظ دونوں ففٹی کر چکے ہیں اگر دونوں اسی طرح کھیلتے رہے تو پاکستان ایک اچھا اسکور دے سکتا ہے انڈیا کو
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    چوکے کے ساتھ ہی ناصر جمشید کی فیفٹی مکمل
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    18 اوور میں 107 اسکور اور پاکستان کا کوئی آؤٹ نہیں ہوا۔ اتنے اچھے آغاز کے باوجود کرک انفو کی جانب سے کوئی فوٹو اپلوڈ نہیں کی گئی
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    حفیظ کا کٹ شاٹ سلیپ سے ہوتا ہوا چار رنز کے لیے
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید 46 پر کھیل رہے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    100 رنز پورے پاکستان کے
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    16 اوور میں 98 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید کا چوکا
Top