نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کو چوکا سہواگ کی جانب سے
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کی ایک اچھی گیند بلے کے اندرونی حصے کو لگتی ہوئی وکٹ کے قریب سے ہوتی ہوئی پیچھے کی جانب ایک رنز کے لیے
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جنید کا ایک اور اچھا اوور یہاں کہی شمشاد بھائی نے لکھا تھا پہلی کامیابی کا ؟؟؟
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کی بہت اچھی کوشش لیکن فیلڈ نہیں کر سکے اتنے لمبے ہونے کے باوجود ڈائی لگائی
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    گوتم کا کٹ شاٹ چار رنز کے لیے
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کے اس اوور میں چار اسکور بنے ہیں۔ انڈیا بہت آرام سے کھیل رہا ہے اور ان کو کوئی جلدی بھی نہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اظہرعلی کی اچھی فیلڈنگ۔ پورے چار رنز بچا لیے
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سہواگ کا چوکا عرفان کو
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اور اس طرح کرک انفو نے قسم توڑ دی آج کی پہلی تصویر منظر عام پر آ ہی گئی
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جنید کا اچھا آغاز صرف دو رنز دیے وہ بھی ایک وائیڈ کا اور ایک بائے کا
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    وائیٹ پر پر ایک رنز بائے کا بھی اس طرح دو رنز بن گے
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جنید کے تین اچھے بال کوئی رنز نہیں بن سکا
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جنید کی پہلی گیند پر ایل بی ڈبلیو کی اپیل لیکن گیند لگ سائیٹ پر پیچھ ہوئی ناٹ ؤٹ
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کا ایک اچھا اوور 6 اسکور دے ہیں عرفان نے لیکن بہت اچھی گیندبازی کی ہے انہوں نے
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    گوتم نے گیند کو دفاعی انداز سے کھیلنے کی کوشش کی لیکن گیند ان کی تھائی پر لگ کر پیچھے کی جانب گئی چار رنز کے لیے۔ لگ بائے کے چار رنز
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کھیل شروع ہو چکا ہے اور تین گیندوں پر دو اسکور بھی بن چکا ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    یہی بات اس دن حسان بھائی نے کی تھی آپ ایسا کیوں نہیں کہتے کہ ہم لڑ کر جیتے گے
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اور یہ کام دو اوور میں بھی ہو سکتا ہے:p لازمی نہیں کہ پاکستان نے اچھا آغاز کیا ہے تو انڈیا بھی اچھا آغاز ہی کرے :) لیکن یہ ہو بھی سکتا ہے:D (سیاست کا دور ہے بھائی)
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    قابل دفاع نہیں ہے لیکن ہماری سپن بولنگ کافی اچھی ہے
Top