بات آپ کی درست ہے لیکن مجھے لگتا ہے پاکستانی کی بولنگ آج پھر کوئی کارنامہ دیکھائے گی۔ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ روز دھونی پر چار گیند باز کھیلنانے پر اعتراض ہوتا تھا اب بیٹنگ پر ہوگا:)
بہت مزہ آ رہا ہے گرونڈ میں ہمارے اور انڈین پُرانے کھلاڑی گاڑی میں سیر کر رہے ہیں اور تماشائی تالیاں بجا رہے ہیں۔ یہ کام پہلے میچ میں بھی ہو سکتا تھا لیکن کیوں نہیں ہوا اس کے لیے آپ سوچیں
ناصر جمشید نکل کر کھیلے بیٹ ہو گے لیکن بال دھونی کے ہاتھوں میں نا آئی اور وکٹ سے آگے گرگئی۔ لیکن دھونی نے جلدی سے گیند کو ہاتھ کے ساتھ مار کر آؤٹ کر دیا