کبھی کسی بریلوی دوکان دار نے کہا ھے کہ
میں کسی دیوبندی ،اہل حدیث یا شیعہ کو دوکان سے خریداری نہیں کرنے دوں گا؟
اتنا تو دور کبھی کسی نے اپنی دوکان کے نام کے ساتھ لفظ بریلوی ھی لکھوایا ھو؟
کہ فلاں کرایہ سٹور (حنفی بریلوی) کیونکہ کسی کو اشارتاً بھی منع نہیں کرنا ھوتا۔
کبھی کسی اہل حدیث ڈاکڑ نے کہا...