نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مسترد تو نہیں تو کچھ نہیں ،، سوال سارے مسترد
  2. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    خالی شاپر ہوں یا خالی دماغ مناسب انتظام نہ کیا جائے تو ہواؤں میں اڑنے لگتے ہیں
  3. رباب واسطی

    پریشان نہ ہوں! آپ کے بارے میں فقط دس فیصد جاننے والے لوگ دوسرے لوگوں کو آپ کے بارے میں ہمیشہ سو...

    پریشان نہ ہوں! آپ کے بارے میں فقط دس فیصد جاننے والے لوگ دوسرے لوگوں کو آپ کے بارے میں ہمیشہ سو فیصد ہی بتائیں گے
  4. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حُسن آنکھوں کا پیٹ بھرتا ہے بھوک کی بے شمار قِسمیں ہیں
  5. رباب واسطی

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    دِیوے بَالیاں رات نہیں ٹل دی تے اکھاں میٹیاں ڈر نیں جاندے بابا بلھے شاہ ؒ
  6. رباب واسطی

    چودہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    آمین ثم آمین عدنان بھائی اللہ آپ کی تمام جائز دلی حاجتیں پوری فرمائے
  7. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    کافی عرصہ پہلے کسی نے وٹس ایپ کیا تھا اُن دو بندوں کی زندگی بھی کیا زندگی ہے ایک وہ جسکی سالیاں ہی سالیاں ہوں سالا کوئی نہ ہو (ہروقت فرمائشیں ہی فرمائشیں) اور ہر ویلے پائن پائن پائن تے ٹھرک دا چانس ای کوئی نی دوسرا وہ جسکے سالے ہی سالے ہوں سالی کوئی نہ ہو ہروقت ایک ہی دھمکی "بلاواں فیر میں...
  8. رباب واسطی

    عشق ہے اور دوبارا بھی تو ہو سکتا ہے

    رنج ، راحت کا اشارہ بھی تو ہو سکتا ہے یہ جو طوفاں ہے، کنارا بھی تو ہو سکتا ہے کیا ضروری ہے اسے اشک ہی سمجھا جائے میری پلکوں پہ ستارا بھی تو ہو سکتا ہے آج جس صورتِ حالات سے دوچار ہیں ہم اس میں کچھ دوش ہمارا بھی تو ہو سکتا ہے دل لگاتے ہوئے ہم نے کبھی سوچا بھی نہ تھا دل کے سودے میں خسارا بھی تو ہو...
  9. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراماتی قلفی
  10. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین امکان ہے کہ ممکن ہو
  11. رباب واسطی

    عام لطیفے

    چلیں کسی بہانے سہی آپ کے دل بھڑاس تو نکلی
  12. رباب واسطی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بات تو سچ ہے اور ہے بھی نصیحت کی بات
  13. رباب واسطی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
  14. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرست کے لمحات درکار ہوتے ہیں غور و فکر کے لیئے
  15. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فری خدمتگاری اور وہ بھی آج کے دور میں؟
  16. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پتھروں میں بھی کوئ جوہرِ قابل رکھ دو ورنہ رستے میں اٹھا کر کوئ منزل رکھ دو دعوہِ حسن کرے کوئ تو خاموش رہو صرف آہستہ سے آئینہ مقابل رکھ دو دوستو ، ظلمتِ شب کا تمہیں اندازہ نہیں جتنی شمعیں ہوں فراہم سرِ محفل رکھ دو میں محبّت ہوں ، مرے پاس ہے نفرت کا علاج تم ہر اک شخص کے سینے میں مرا دل رکھ دو
  17. رباب واسطی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کیا اس مرتبہ بھی کوئی ایسا امکان موجود ہے کہ فلاں ، فلاں سے اور فلاں ، فلاں سے ہارجائے اور فلاں ، فلاں کا میچ ڈرا ہوجائے تو پاکستان کا سیمی فائنل پکا؟؟
  18. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرے صبر پر کوئی اجر کیا، مری دوپہر پہ یہ ابر کیوں مجھے اوڑھنے دے اذیتیں، مری عادتیں نہ خراب کر
Top