اب تک آپ نے انہی لوگوں سے ملاقات کے تذکرے پڑھے ہوں گے جو ایک دوسرے کو آپس میں جانتے تھے یا ملاقات کے بعد ان کی جان پہچان ہوگئی۔ لیکن آج کا قصہ کچھ دل چسپ اور منفرد ہے۔
تعلیمی درسگاہوں اور جامعات میں نابینا طلبا و طالبات کو دورانِ امتحان یہ سہولت دی جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ کسی کو بطور لکھاری...