نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو زینب۔۔۔ ویسے اچھی خاصی عزت افزائی ہوچکی ہے، اب یہاں نہ شروع ہوجانا۔ :)
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم۔۔۔۔ کیا حال چال ہیں؟ شمشاد بھائی جان، زین، فہیم، مغل بھائی اور وہ سب جنہوں نے مجھے یاد رکھا، ان کا بہت شکریہ۔ :)
  4. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    مجھے تو نہیں لگتا کہ وہ راہب صاحب ہیں۔۔۔۔
  5. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ؟
  6. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    نہیں نا۔۔۔ یہاں کہاں آئیں گے وہ۔۔۔
  7. عمار ابن ضیا

    السلام علیکم ابو ظہبی

    خرم! بہت بہت مبارک ہو تمہیں۔۔۔ تمہارے لیے ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔ خدا تمہیں خوش رکھے اور گھر والوں کا حقیقی اور قابلِ فخر سہارا بنائے۔ آمین
  8. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    اتنی بڑی بات بتادی آپ نے۔۔۔۔ بہت شکریہ :grin: بہت اچھے۔۔۔ نام سے پہچانا نہیں اور تصویر سے پہچانیں گے۔۔۔۔ :) دماغ ہے تمہارے پاس؟ :eek: اچھا۔۔۔۔ :confused: جی نہیں :chatterbox: :shameonyou: لو کرلو گل :rollingonthefloor:
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    وعلیکم السلام ملائکہ۔ کیسی ہو؟ اور امتحان ہورہے ہیں یا ہونے والے ہیں؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں علی بھائی؟ فاطمہ! کیسی ہو میری بہن؟
  12. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    غلط۔۔۔۔ ;) غلط۔۔۔۔۔ :biggrin: ویسے جو میرے ذہن میں نام ہے، اگر وہ بھی نہیں ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  13. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    :biggrin: چلیں۔۔۔ ہوجائیں اسٹارٹ؟ وہ صاحب سیاسی اور مذہبی موضوعات پر ہی عموما نظر آتے ہیں۔ :) غلط۔۔۔ جتنا زرداری، شیری رحمن کے قریب ہوا تھا۔ :tongue:
  14. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  15. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    آپ لوگ تکے ماریں، پھر میں بتاتا ہوں۔
  16. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    ویسے میں اس نامعلوم رُکن کے قریب پہنچ گیا ہوں۔۔۔۔۔ :tongue:
  17. عمار ابن ضیا

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    :rollingonthefloor:
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    وعلیکم السلام راجا صاحب۔۔۔ الحمدللہ خیریت ہے۔ آپ سنایئے، کیسے مزاج ہیں؟
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ارے اتنی جلدی اتر گیا؟ :) وعلیکم السلام۔۔۔ ذرا مِس والا دھاگا دیکھو پہلے ;)
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    اچھا۔۔۔ شوق ہی ہے تو چلو کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم سب کو یہ شوق کچھ عرصے سوار ہوکر اتر چکا۔۔۔ تمہیں بھی اتر جائے گا۔ :d
Top