نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    اوہو۔۔۔ میں۔۔۔ یہاں۔۔۔ اتنی دیر سے؟ :eek: کیا کروں یار۔۔۔ تمہیں تو پتا ہے نا آج کل مابدولت کے دماغ شریف کا۔۔۔ کہ شریف نہیں رہتا عموماً۔۔۔ :biggrin: اور پھر یہ محفل کے ایررز۔۔۔ توبہ۔۔۔ جب لکھنے بیٹھوں تو غائب۔۔۔ بہرحال۔۔۔ لوگ ہمیشہ کسی خاص واقعے کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں۔۔۔ "اتنے سال ہوگئے...
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہ۔۔۔ اور سلیمانی ٹوپی وہ ہوتی ہے جسے پہن کر انسان نظر نہیں آتا اور اس کے ہونے کا پتا نہیں چلتا جب تک کہ وہ کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کرے۔۔ ۔۔۔ اور دیکھو نا، تم آنلائن ہوتی بھی ہو تو نظر نہیں آتیں اور تمہارے آن لائن ہونے کا تب تک پتا نہیں چلتا جب تک تم کوئی پوسٹ نہ کرو۔۔۔۔ اس کے...
  3. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ہاہاہا۔۔۔ خوش نہ ہو۔۔۔ دوسری والی آج کل غائب ہے۔ :biggrin: ارےےےے۔۔۔ یہ تم نے سب کے سامنے لکھ دیا۔۔۔ اگر سینڈل والی سہیلی ہوتی تو ایک آدھ سینڈل تمہیں بھی پڑجاتی۔۔۔
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    السلام علیکم فاطمہ۔۔۔ کیسی ہو؟ اور یہ تمہیں سلیمانی ٹوپی پہننے کا شوق کب سے سوار ہوگیا؟
  5. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    نہیں۔۔۔ جس کو مِس کیا ہے اسی سے ڈر تھا سینڈل کا۔۔۔ دوسری سے نہیں ہے۔ :grin:
  6. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ تھینکس ملائکہ۔۔۔ اتنے اچھے مشورے کا۔۔۔۔ :p کہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااں ہو سہیلی؟ میں تمہیں مِس کررہا ہوں۔ ;)
  7. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  8. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں بھی اپنی سہیلی کو مِس کرلوں۔۔۔؟؟؟ :grin:
  9. عمار ابن ضیا

    جسٹس افتخارسےقبل صدر،وزیراعظم اورآرمی چیف کی مدت پوری ہوگی

    نہیں، ہم صرف سسٹم چلانے کے لیے چنتے ہیں۔ ;) یار! دور بیٹھ کر تنقید بہت کرتے ہو۔۔۔ پاکستان آنے سے ڈرتے ہو۔۔۔ اپنے دیس میں آؤ، اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہارے ہم وطن سیاسی لحاظ سے اتنے ہی بے وقوف ہیں تو ذرا انہیں اپنی عقل و شعور میں سے کچھ حصہ عطا کرو ورنہ یہ طعنے اپنے پاس رکھو۔۔۔ یہ تو بہت ہی آسان...
  10. عمار ابن ضیا

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    اور ہاں! تسلی رکھو بچے! یہ آپ کے جو چاچے مامے ہیں نا، زرداری اینڈ کمپنی، یہی ان مجرموں کو نا اہل سے اہل قرار دلوائیں گے۔۔۔ بس دیکھتے جاؤ دانت میں انگلی دیے ہوئے۔
  11. عمار ابن ضیا

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔ ہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔ زرداری! استعفیٰ دو۔۔۔ گیلانی! استعفیٰ دو۔۔۔ یہ کیسے حکمران ہیں جو ایک مجرم کی دھونس میں آکر غیر قانونی کام کردیتے ہیں۔ :rollingonthefloor: ارے ہمت بھائی! آپ کو تو ابھی سے رونا آرہا ہے۔۔۔ فکر نہ کریں، جلد ہنسی بھی آئے گی۔ :dancing:
  12. عمار ابن ضیا

    لال بینڈ - آغاز اچھا ہے

    اس کا ایک اور گیت بھی ہے۔ اعتزاز احسن کی شاعری پر مشتمل۔ یہ بھی بلاشبہ کمال کا ہے۔
  13. عمار ابن ضیا

    لال بینڈ - آغاز اچھا ہے

    میں نے اس سے یہ کہا۔ لائیو کنسرٹ ویڈیو
  14. عمار ابن ضیا

    لال بینڈ - آغاز اچھا ہے

    بلاشبہ ساجد بھائی۔ بہت زبردست گیت ہیں۔۔۔ اگرچہ یہ بینڈ کچھ سیاسی ہوگیا ہے لیکن بہرحال آغاز عمدہ ہے۔ پچھلے دنوں چیف جسٹس کی بحالی پر جیو نیٹ ورک والوں کی طرف سے انصاف کنسرٹ ہوا، اس میں بھی لال بینڈ نے گانے گائے تھے۔ "میں نے اس سے یہ کہا" والا گیت گاتے ہوئے کہتا ہے کہ "یہ وہ باتیں ہیں جو (رحمن)...
  15. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    واہ واہ۔۔۔ اتنی بڑی خبر بتادی۔۔۔ مجھے تو پتا ہی نہیں تھا۔۔۔۔ :(
  16. عمار ابن ضیا

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    آپ سے؟؟؟ جی نہیں :grin:
  17. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    میں بھی آتا ہوں، آج کل میں۔۔۔
  18. عمار ابن ضیا

    آج کا دن کیسا رہا؟

    خیر یہ باتیں فہیم نے فون پر آج صبح مجھے بتادی تھیں اور میں نے یہی سوچا کہ میں سب کو سچا جان کر ان کی باتوں پر یقین کرلیتا ہوں اس لیے سب میرے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں۔ :( خیر، مجھے پیپر کی اتنی فکر تھی اور میرا ذہن ویسے ہی ادھر ادھر اتنا الجھا ہوا تھا کہ اس طرف زیادہ سوچا نہیں۔ ہاں، امی کو ضرور...
  19. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ملائکہ! بہادر شاہ ظفر کی مکمل کلیات میرے پاس ان پیج میں موجود ہے۔۔۔ میں نے اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کرکے پوسٹ کرنا شروع کیا تھا لیکن بس میری سستی ہے نا :( آپ کو چاہئے؟ یونیکوڈ میں کنورٹ کرنا آتا ہے؟
Top