کل جب یہ گانا شروع ہوا تو میں اس کے ابتدائی بول پر ٹھٹکا کہ "چند لوگوں نے قوم کی لے لی ہے" آگے چل کر پتا چلا کہ "قسمت اپنے ہاتھ میں"
مجھے شہزاد رائے کے گانے کبھی سمجھ نہیں آئے۔ ایک لگارہ کچھ دلچسپ تھا، باقی سب فضول۔۔۔ ویڈیوز کے بل بوتے پر ہٹ ہونا چاہ رہا ہے شاید۔