نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    کیوں بھئی؟ اب پھر تم نے رات گئے لگے رہنا ہے۔۔۔ :(
  2. عمار ابن ضیا

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اچھا، آپ بھی منتظر بیٹھے ہیں۔ آپ کراچی ہی میں ہوتے ہیں کیا؟ یار زین! اپنے ملک و قوم کا مفاد زیادہ عزیز ہے۔ :tongue:
  3. عمار ابن ضیا

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اس حوالہ سے میرا مؤقف یہ ہے کہ جب تک کراچی میں ایم کیو ایم سپرپاور ہے، اہلِ کراچی کی مکمل نمائندگی نہیں ہوسکتی۔ پچھلے دنوں مجھے اپنی جامعہ (جامعہ کراچی) کے سیاسیات کے استاد محمد کامران خان صاحب سے گفتگو کا موقع ملا۔ ان سے بھی میں نے یہی سوال کیا کہ کیا متحدہ کے رہتے ہوئے کراچی میں کوئی نئی سیاسی...
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ نہیں، بس کچھ موڈ میں ہوں اس لیے ;) تمہاری نیند کچھ ہوئی یا نہیں؟
  5. عمار ابن ضیا

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    ہاہاہاہا۔۔۔ بھائی جان! Cousin لکھا ہے، کرن نہیں۔ :tongue: اور "اس" کو سیاست سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے۔ ;)
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم۔ شام بخیر۔ کیسے مزاج ہیں؟ شگفتہ آپی موجود ہیں کہ جاچکیں؟ :)
  7. عمار ابن ضیا

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    کراچی میں اسلحہ۔۔۔ قانونی یا غیر قانونی۔۔۔؟ یہ ایک الگ موضوع ہے جس پر دیانتداری سے تحقیق کی ضرورت ہے۔ بلاشبہ کراچی میں اسلحے کے لائسنس بڑی تعداد میں جاری ہوتے ہیں لیکن کیا وہ اسلحہ ان کے اصل خریداروں کے پاس رہتا ہے؟ یا کہیں اور پہنچ جاتا ہے؟ دو افراد کے مابین ایک مکالمہ ملاحظہ ہو: نوجوان لڑکا...
  8. عمار ابن ضیا

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ویسے کراچی والا (بزبانِ دیگر "مہاجر")ہونے کے باوجود میری نیک تمنائیں کل وکلاء، عوام اور پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ تھیں۔ الحمد للہ انہیں (بہت حد تک پُرامن انداز میں) کامیابی حاصل ہوئی۔ باقی رہی چیف جسٹس کے سیاسی ہونے کی بات، اس پر فی الحال میں اپنے خیالات اپنے پاس رکھ رہا ہوں لیکن یہ حقیقت ہے کہ...
  9. عمار ابن ضیا

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بہرحال، صوبائی، علاقائی اور لسانی تعصب بھڑکانے کا کام جس کی طرف سے بھی ہوا، بے حد قابلِ مذمت ہے۔ چاہے وہ شریف برادران کی حرکت ہو یا فضل الرحمن کی، شیخ رشید کی ہو یا اے این پی۔ الطاف بھائی کا ذکرِ خیر کیا کیا جائے اب۔ :rolleyes:
  10. عمار ابن ضیا

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میرے خیال میں سندھی/ پنجابی کی جس جس نے بات کی، اس نے جاہلانہ حرکت کی۔ یقین مانیں، یہاں کے عوام کو ہرگز خبر نہ تھی، نہ ہے کہ پنجاب میں سندھ کے خلاف نعرے بازے ہوئی ہے یا کوئی پنجاب کارڈ کھیلا جارہا تھا۔ یقین کریں، عوام میں اتنا تعصب نہیں ہے۔ یہ شیخ رشید، زاہد خان، فضل الرحمن اور الطاف حسین کا اب...
  11. عمار ابن ضیا

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    پنجابی۔سندھی کی لڑائی کا ذکر کل دوپہر سب سے پہلے شیخ رشید کی زبانی دنیا نیوز پر سنا۔ اس کے بعد اے این پی کے زاہد خان اور اس کے بعد فضل الرحمن کے بیانات۔ آخر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے تو حد ہی کردی۔ :(
  12. عمار ابن ضیا

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    یار! اچھا ہی ہوا کہ رات سو گیا تھا۔ وزیر اعظم صاحب کی تقریر کے انتظار میں نہیں بیٹھا۔ صبح ساڑھے چھ بجے کزن کا ٹیکسٹ آیا تو آنکھ کھلی۔۔۔ اس لیے صبح سویرے ہی یہاں موجود تھا۔ :)
  13. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  14. عمار ابن ضیا

    وزیراعظم کی تقریر

    زین! تم تو واقعی سوجاؤ اب۔۔۔ دن بھر دوبارہ تھکنا ہے۔
  15. عمار ابن ضیا

    ª!ª قوم کی اک نیا پاکستان مبارک ہو ª!ª

    نیا پاکستان مبارک ہو۔۔۔ تمام معزول ججوں کو بحال، دفعہ 144 کو ختم کرنے اور گرفتاری سیاسی کارکن اور وکلاء کو رہا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
  16. عمار ابن ضیا

    وزیراعظم کی تقریر

    زین! مبارک ہو بھئی ;) پھر رات گھر جانا کب نصیب ہوا؟ :tongue:
  17. عمار ابن ضیا

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    میری طرف سے ہر ایک کو ججز کی بحالی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔!!!
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم۔ کیا حال ہیں؟
  19. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  20. عمار ابن ضیا

    میکاؤلی اور زرداری کی سیاست

    میکاؤلی اور اس کے نظریات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وکی پیڈیا سے Niccolò Machiavelli
Top