عید ایک خالصتا مذہبی (اسلامی) تہوار ہے، خوشی منانے کے علاقائی رسوم و رواج کی شمولیت اس کے حسن میں اضافہ کرتی ہیں.جس طرح پورے عالم میں رسوم و رواج تغیر پذیر رہتے ہیں اسی طرح پاکستان میں بھی عید کے حوالے سے خوشی کے جذبات کے اظہار نے اگرچہ نیا رنگ اختیار کیا ہے اور قدیم و جدید کا ایک حسین مرقع...