الف عین
صابرہ امین
سید عاطف علی
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔------------
اس روگِ محبّت میں یہ کام تو ہونا تھا
جب پیار کیا تم نے بدنام تو ہونا تھا
----------
اس کو نہ بھروسہ تھا چاہت پہ مری پہلے
پرکھی جو وفا میری پھر رام...
الف عین
@محمٰٰد احسن سمیع؛راحل؛
محمد خلیل الرحمٰن
صابرہ امین
سید عاطف علی
-------------
دل میں یادیں تمہاری جو آنے لگیں
مجھ کو ماضی کے قصّے سنانے لگیں
-----------
وہ جوانی تری وہ ترا بانکپن
پھر تصوّر میں مجھ کو دکھانے لگیں
----------
وہ بچھڑنا ترا یاد آیا مجھے...
الف عین
@سیّد عاطف علی
صابرہ امین
محمّد احسن سمیع :راحل:
-------------
اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں
ہیں حسیں اور بھی کوئی تجھ سا نہیں
----------
چین دل کو ملا ساتھ پا کر ترا
پیار مجھ کو دیا آفریں آفریں
-------
پھول کھلنے لگیں بات کرتے ہو جب
چاند سے بڑھ کے...
الف عین
(اصلاح شدہ اشعار)
____________
جس نے بھی ان کی ذات کو دل میں بسا لیا
------
جس نے مرے رسول کو دل میں بسا لیا
اس کو مرے حضور نے اپنا بنا لیا
----------
دیکھا درِ حبیب کو ، تب دل نے یہ کہا
آقا نے مجھ حقیر کو در پر بلا لیا
--------
امُت میں ہو کے آپ کی پھر بھی گنہ کئے
یہ...
بہت بہت شکریہ میرے استادِ محترم ؛---اللہ کے فضل و کرم سے مکہ ،مدینہ اور پاکستان کا سفر بہت اچھا رہا آپ کی دعاؤں کے طفیل کوئی بڑی خرابی واقعہ نہیں ہوئی بس آخر میں موسم کی وجہ سے فلائٹ کینسل ہوتی رہی اور دو ہفتے لیٹ ہو گیا اب انشاءاللہ حاضری دیتا رہوں گا۔...
الف عین
صابرہ امین
@محمدخلیل الرحمٰن
ظہیراحمدظہیر
-----------
جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا
اس کو مرے حضور نے اپنا بنا لیا
----------
روضہ رسول دیکھ کے دل نے مرے کہا
آقا نے مجھ حقیر کو در پر بلا لیا
--------
امُت میں ہو کے آپ کی پھر بھی گنہ کئے
ایسا ہی...
الف عین
(اصلاح کی کوشش)
------
زمانے نے مجھ کو بہت ہے ستایا
مگر ان کے آگے نہیں سر جھکایا
----------
ترا بس سہارا ہی کافی ہے مجھ کو
تبھی تیرے در پر گدا بن کے آیا
----------
کریمی پہ تیری میں قربان جاؤں
کیا فضل مجھ پر جو در پر بلایا
-----------
گناہوں کا پتھر اٹھانا ہے مشکل
----یا...
الف عین
سید عاطف علی
ظہیراحمدظہیر
-----------
زمانے نے مجھ کو بہت ہے ستایا
مگر ان کے آگے نہیں سر جھکایا
----------
ترا مجھ کو یا رب سہارا ہے کافی
گدا بن کے تیرے میں در پر ہوں آیا
----------
تری میں کریمی پہ قربان جاؤں
کیا فضل مجھ پر جو در پر بلایا
-----------...
الف عین
ظہیراحمدظہیر
سید عاطف علی
صابرہ امین
ہوئی جب سے مجھ کو محبّت نبی سے
نہیں کچھ شکایت رہی زندگی سے
-------------
خدا سے تعلّق بنایا ہے میرا
یوں آقا نے جوڑا مجھے بندگی سے
--------
نبی کی محبّت نے روشن کیا دل
منوّر ہے سینہ اسی روشنی سے
-------
مسرّت سے...
الف عین
)اصلاح شدہ اور کچھ نئے اشعار (
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔---------
کاش دنیا کو محبّت سے سجایا جاتا
ظلم کو مل کے زمانے سے مٹایا جاتا
---------
پھیلتا دینِ محمّد ہی زمانے بھر میں
خود پہ نافذ جو اسے کر کے دکھایا جاتا
-----------
آگ بڑھتی ہے اگر اس...
الف عین
ظہیراحمدظہیر
سید عاطف علی
صابرہ امین
محمّد احسن سمیع :راحل:
----------
فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
------------
درسِ توحید جو دنیا کو سکھایا جاتا
رب ہے معبودِ حقیقی یہ بتایا جاتا
-------
بتکدہ پھر نہ یہاں کوئی بھی بنتا ہرگز
رب کے در پر جو زمانے کو جھکایا...
الف عین
ظہیراحمدظہیر
سید عاطف علی
محمّد احسن سمیع :راحل:
------------
میں دیکھتا ہوں آج تجھ کو باہوں میں رقیب کی
گلہ کروں تو کیا کروں یہ بات ہے نصیب کی
-------
وہ روٹھ کر چلا گیا خفا تھا اس غریب سے
نصیب میں رہی نہیں ہے شکل اب حبیب کی
-------------
دعا ہے...
الف عین
@سید عاطف علی
------
روگِ الفت کا جب سے ہے پالا ہوا
میرے دل میں تبھی سے اجالا ہوا
----------------
کی حفاظت ترے پیار کی اس طرح
---------یا
تھا ترا پیار دل میں مرے اس طرح
ہاتھ میں میرے جیسے وہ چھالا ہوا
-------
روک لینا ترا راستے میں مجھے
یوں ترا پیار سب سے نرالا ہوا
-------...
الف عین
محمّد احسن سمیع :راحل:
یاسر شاہ
------------
روگِ الفت کو جب سے ہے پالا ہوا
دل میں میرے تبھی سے اجالا ہوا
----------------
کی حفاظت ترے پیار کی اس طرح
---------یا
تھا ترا پیار دل میں مرے اس طرح
ہاتھ میرے میں جیسے وہ چھالا ہوا
-------
روک لینا ترا...