نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    ایسے تو کبھی مجھ سے چاہت نہ بیاں ہو گی-----برائے اصلاح

    الف عین (استادِ محترم--صابرہ بہن کے اشعار آپ دیکھ چکے ہوں گے،میں نے بھی اصلاح کی کوشش کی ہے ،ملاحظہ فرما لیں پھر آپ جو حکم فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الفت کی کہانی یوں مجھ سے نہ بیاں ہو گی جب حسن ہو جلوہ گر ، پھر گنگ زباں ہو ------یا ان حسن کے جلووں سے گنگ...
  2. ارشد چوہدری

    ایسے تو کبھی مجھ سے چاہت نہ بیاں ہو گی-----برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر صابرہ امین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے تو کبھی مجھ سے چاہت نہ بیاں ہو گی جب رعبِ حسن ہو اتنا ِ گنگ زباں ہو گی ----------- جتنی ہے مرے دل میں چاہت وہ تمہاری ہے...
  3. ارشد چوہدری

    دل محبّت سے تیری بھرا ہی نہیں-----------برائے اصلاح

    بہت خوبصورت،مطلع تو استادِ ٹھیک کر چکے ہیں زخم سلنے والا شعر شامل کر لیا ہے بہت بہت شکریہ
  4. ارشد چوہدری

    دل محبّت سے تیری بھرا ہی نہیں-----------برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی اس کی کیا تھی کبھی سوچئے جس کو لمحہ خوشی کا ملا ہی نہیں -------------- مجھ سے خوشیاں زمانے نے چھینیں مری دل ستانے سے ان کا بھرا ہی نہیں ------------ دل میں تصویر جس کی ہمیشہ رہی میں نے ڈھونڈا بہت وہ ملا ہی نہیں ---------- (...
  5. ارشد چوہدری

    دوستی دل کو جب دکھاتی ہے

    ( ایک متبادل اگر اچھا لگے ) ---------- دوستی جب اثر دکھاتی ہے دشمنی مجھ کو یاد آتی ہے
  6. ارشد چوہدری

    بھول جانا نہ وعدہ جو ہم سے کیا----------برائے اصلاح

    شکریہ صابرہ بہن--غزل میں شامل ہو گئے
  7. ارشد چوہدری

    دل محبّت سے تیری بھرا ہی نہیں-----------برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر صابرہ امین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ------------ دل محبّت سے تیری بھرا ہی نہیں پیار اوروں کی خاطر بچا ہی نہیں ---------- تھے تو دنیا میں کتنے حسیں اور بھی میری آنکھوں میں کوئی جچا ہی نہیں ------- جس کو اپنوں نے دھوکے میں رکھا...
  8. ارشد چوہدری

    بھول جانا نہ وعدہ جو ہم سے کیا----------برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد رکھنا اسے جو ہے وعدہ کیا لوگ ورنہ کہیں گے تجھے بے وفا ---------------- دور مجھ سے نہ جاؤ گے وعدہ کرو دل لبھاتی ہے میرا تمہاری ادا ----------- چار دن کے لئے دور مجھ سے ہوئے منتظر میں تمہارا ہی ہر پل رہا ------------ ٹھیک شکریہ مجھ سے ملنے کو...
  9. ارشد چوہدری

    مرے دل کے آنگن میں آیا ہے کوئی -----------برائے اصلاح

    شکریہ صابرہ بہن آپ کے اشعار واقعی خوبصورت ہیں مگر انہیں میں اپنا تو نہیں کہہ سکتا۔میں نے تو یہ غزل فی الحال چھوڑ دی تھی کیونہ استادِ محترم کو اتنی زیادہ پسند نہیں آئی تھی۔ سوچا تھا پھر کسی وقت اس پر کام کروں گا۔ آپ نے تو بہت اچھے اشعار کہہ دئے۔
  10. ارشد چوہدری

    بھول جانا نہ وعدہ جو ہم سے کیا----------برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ---------------- بھول جانا نہ وعدہ جو ہم سے کیا لوگ سمجھیں گے ورنہ تجھے بے وفا --------یا لوگ ورنہ کہیں گے تجھے بے وفا ---------------- دور مجھ سے نہ جاؤ گے وعدہ کرو مجھ کو بھائی تمہاری ہے ہر اک ادا...
  11. ارشد چوہدری

    مرے دل کے آنگن میں آیا ہے کوئی -----------برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن @محمّدسمیع؛راحل؛ صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرے دل کے آنگن میں آیا ہے کوئی محبّت کی نگری میں لایا ہے کوئی ------------- وہ خوابوں ،خیالوں پہ چھایا ہوا ہے مرے دل میں ایسے سمایا ہے کوئی -------- مرے دل کے تاروں کو چھیڑا ہے جس...
  12. ارشد چوہدری

    مرے سر پہ زلفوں کی تم شام کر دو

    الف عین نوٹ--- طبیعت کچھ ناساز تھی اس لئے اتنے دن حاضر نہ ہو سکا۔ کچھ خاص بات تو نہیں تھی، بس پرانی بیماری (جوڑوں کا درد) بعض اوقات شوخیاں کرنے لگتی ہے۔صحیح اشعار کو چھوڑ کر باقی کی تصحیح کی کوشش کی ہےاور ساتھ میں صابرہ بہن کے اشعار بھی لکھ دئے ہیں...
  13. ارشد چوہدری

    مرے سر پہ زلفوں کی تم شام کر دو

    صابرہ بہن آپ کے متبادل اشعار بہت پسند آئے۔انہوں نے سوچنے کی نئی راہ دکھائی ہے۔آئندہ بھی مشوروں سے نوازتی رہیں مجھے خوشی ہو گی ۔شکریہ
  14. ارشد چوہدری

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    ظہیر بھائی آپ کی اصلاح بہت پسند آئی
  15. ارشد چوہدری

    مرے سر پہ زلفوں کی تم شام کر دو

    الف عین ظہیر احممد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن [@محمّد احسن سمیع:راحل مرے سر پہ زلفوں کی تم شام کر دو یوں اپنی محبّت مرے نام کر دو ---------یا محبّت کو اپنی مرے نام کر دو --------- زمانے سے کہہ دو ہمیں ہے محبّت رہے شک نہ کوئی اسے عام کر دو ----------- میں دیکھوں...
  16. ارشد چوہدری

    تری یاد من میں خوشی لے کے آئی------برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- تری یاد من میں خوشی لے کے آئی وگرنہ غموں نے تھی محفل سجائی ------- ترا پیار دل میں لئے منتظر ہوں مجھے راس آئی نہ تیری جدائی ------ دلوں میں یہ چاہت خدا نے ہے ڈالی محبّت کی خاطر ہے دنیا...
  17. ارشد چوہدری

    در پہ آیا ہوں تیرے میں بن کر گدا-----برائے اصلاح

    الف عین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اصلاح) تُو ہے مالک مرا میں ہوں بندہ ترا مجھ کو مطلوب ہے بس تری ہی رضا ------------ میرے بے چین دل کو سکوں چاہئے یہ مرے جرم ہیں جن کی پائی سزا ---------یا جرم خود ہی کئے جن کی پائی سزا -------------- ڈور حالات کی یوں ہے الجھی ہوئی (میرے حالات...
  18. ارشد چوہدری

    در پہ آیا ہوں تیرے میں بن کر گدا-----برائے اصلاح

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ در پہ آیا ہوں تیرے میں بن کر گدا بخش دینا خطائیں اے میرے خدا ---------- تیری رحمت ہے غالب غضب پر ترے تُو نے قرآن میں ہے یہ خود ہی کہا --------- در پہ تیرے میں آیا ہوں اس حال میں...
Top