نتائج تلاش

  1. ع

    اردو ہماری جان

    رشید اور راحل صاحبان، امید ہے آپ میری مداخلت گوارا فرمائیں گے . نظم میں ایک سے زیادہ بحور كے استعمال میں کوئی مضائقہ نہیں . اِس امر کا صرف ایک اثر ہو گا اور وہ یہ کہ نظم ’آزاد نظم‘ كے زمرے میں شمار ہوگی . مصنف حنیف كیفی اپنی کتاب ’اُرْدُو میں نظم معرا اور آزاد نظم‘ میں صفحہ 444 پر تصدق حسین...
  2. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    راحل صاحب، اطلاع کا شکریہ! اچھا ہے ۔ محفل میں کچھ ایسے شیر (شعر نہیں) بھی ہونے چاہئے ۔ :)
  3. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    عاطف صاحب، نوازش جناب ۔ بہت بہت شکریہ!
  4. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    زوجہ اظہر صاحبہ، نظر عنایت اور حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں ۔
  5. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    امین صاحب، بھائی آپ کی منظوم داد سے تومیرا دل بھی خوش ہو گیا ۔ :) شکریہ اور داد پیش ہے ۔ بس ’کر‘ کو ’کے‘ اور ’پر‘ کو ’پہ‘ کر دیں تو آپکا شعررواں دواں ہو جائے گا ۔
  6. ع

    غزل : یوں نہ دل کو جلائیے صاحب

    احمد صاحب، خوب اشعار ہیں ۔ داد اور مبارکباد!
  7. ع

    غزل: جادۂ شوق میں ہر زخم خوشی سے کھایا ٭ تابش

    تابش صاحب، بہت اچھی غزل ہے ۔ داد قبول فرمائیے ۔
  8. ع

    تمام دہر ہی جیسے کسی خمار میں ہے

    عاطف صاحب، بڑی دلکش زمین چنی ہے آپ نے اور اسے نبھایا بھی خوب ہے ۔ داد حاضر ہے ۔
  9. ع

    لاتعلقی (نظم)

    راحل صاحب، بہت عمدہ نظم ہے بھائی ۔ دلی مبارکباد!
  10. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    احمد صاحب، آپکے تعریفی کلمات میرے لئے باعثِ صد مسرٌت ہیں ۔ بہت بہت شکریہ! نیازمند، عرفان عؔابد
  11. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    تابش صاحب، آپ نے بجا فرمایا ۔ حالانکہ دونوں صورتیں مستعمل ہیں، آئےگا‘ آئیگا سے بہتر ہے ۔ میں نے ترمیم کر دی ہے ۔ شکریہ!
  12. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    راحل صاحب، نگاہِ کرم اور پذیرائی کے لئے ممنون ہوں ۔ بہت بہت شکریہ!
  13. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    خلیل ارحمٰن صاحب، داد اور املا کی غلطیوں کی نشاندہی کا شکریہ! دراصل یہ غزل پہلے رومن میں لکھ کر ایک دیگر محفل میں چسپاں کی تھی ۔ وقت بچانے کے لئے رومن نسخے کو اردو میں ٹرانس لٹریٹ کیا اور پروف ریڈنگ میں کچھ غلطیاں رہ گئیں ۔ میں نے حسب ضرورت تصحیح کر دی ہے ۔ میری ناچیز رائے میں دھویں کی املا درست...
  14. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    احبابِ گرامی، سلام عرض ہے ۔ ایک تازہ غزل پیشِ خدمت ہے ۔ یہ ایک ذو قافیتین یعنی دو قافیوں والی غزل ہے ۔ دیکھئے شاید کسی قابل ہو ۔ حسب معمول آپکی گراں قدر رائے کا انتظار رہیگا ۔ رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئے گا چاند کو سورج کی خاطر مار ڈالا جائے گا ہر سویرے نے کیا ہے قتل اِس امید کا آج اک...
  15. ع

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    عاطف صاحب، سلام عرض ہے ۔ عمدہ غزل ہے ۔ میری ناچیز داد قبول فرمائیے ۔ نیازمند، عؔرفان عابد
  16. ع

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    احمد صاحب، سلام عرض ہے ۔ اعلیٰ غزل ہے ۔ خیالات کی ندرت اور بیان کی صفائی قابلِ تعریف ہے ۔ داد قبول فرمائیے ۔ نیازمند، عؔرفان عابد
  17. ع

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    تابش صاحب، سلام عرض ہے ۔ بہت عمدہ غزل ہے ۔ مبارکباد اور داد حاضر ہے ۔ نیازمند، عؔرفان عابد
  18. ع

    ویلنٹائنز ڈے (نظم)

    راحل صاحب، سلام عرض ہے ۔ آپنے ایک منفرد خیال کو بڑی خوش اصلوبی سے باندھا ہے ۔ مبارکباد! نیازمند، عؔرفان عابد
Top