نتائج تلاش

  1. ع

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    خلیل الرحمٰن صاحب، آداب! میں آپ سے قطعی متفق ہوں . مزید توپوں کا آرڈر دے دیا گیا ہے .:) نیازمند ، عرفان عؔابد
  2. ع

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    ظہیر صاحب ، آداب! خلاق والے شعر کی وضاحت کا شکریہ! واقعی ایک زیر کی کمی نے مجھے بالکل غلط فلائٹ پر بٹھا دیا تھا .:) اب عاطف صاحب کو کیا الزام دوں، یہ کوتاہی خود مجھ سے بارہا سرزد ہوتی ہے . آپ کی آسودۂِ دل کی تفصیل بھی معقول ہے . میں اِس ترکیب پر مزید غور کروں گا . احباب كے مراسلے پڑھنا اور...
  3. ع

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    عاطف صاحب ، آداب! جواب کا شکریہ! آپ نے آسودۂِ دل کا جو جواز بتایا ہے، وہ بجا معلوم ہوتا ہے . میں اِس ترکیب پر مزید غور کروں گا . پانچویں شعر میں آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں، وہ آپ کی اور ظہیر صاحب کی وضاحت سے صاف ہو گیا . غرض یہ کہ لمبے راستے ہی سے سہی، مسافر آخر کار منزل تک پہنچ گیا . :) اک بار...
  4. ع

    غزل: کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے

    عاطف صاحب، سلام عرض ہے! عنایت کا بہت بہت شکریہ! نیازمند، عرفان عؔابد
  5. ع

    غزل: کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے

    خلیل الرحمٰن صاحب ، آداب عرض ہے! نگاہ کرم اور پذیرائی كے لیے بے حد ممنون ہوں . نیازمند ، عرفان عؔابد
  6. ع

    غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

    تابش صاحب، آداب عرض ہے! بھائی، آپ نے تو ’خزاں‘ میں بھی ایسے ایسے پھول کھلائے ہیں کہ دیکھ کر طبیعت عش عش کر اٹھی .:) داد قبول فرمائیے! نیازمند، عرفان عؔابد
  7. ع

    غزل: گر مقدر میں گرانی اور ہے

    راحل صاحب ، آداب عرض ہے! گو نئے اشعار بھی کچھ کم نہیں پرغزل تیری پرانی، اور ہے! بھائی، آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں کہ غزل پرانی ہے، ورنہ اِس میں چمک دمک تو تر و تازہ غزل کی ہے .:) عمدہ اشعار ہیں . داد حاضر ہے! نیازمند، عرفان عؔابد
  8. ع

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    عاطف صاحب ، سلام عرض ہے! مجھے خوشی ہے کہ آپ نے میری جسارت کو بخوشی برداشت کیا . شکریہ! ’آسودۂِ دِل‘ پر ظہیر صاحب نے اپنی راۓ تفصیل سے اور امثال كے ساتھ بیان کی ہے جس كے لئے وہ شکریہ كے مستحق ہیں . لیکن جناب اعلیٰ، بات بنی نہیں .:) میں حسب صلاحیت وجہ سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں . میں نے جب بھی...
  9. ع

    غزل: کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے

    راحل صاحب ، آداب عرض ہے ! نوازش كے لیے ممنون ہوں . بہت بہت شکریہ ! ہا ، ہا ! بھائی ، یہ المیہ صرف آپ كے وطن عزیز ہی کا نہیں ، تمام بر صغیر کا ، بلکہ دنیا كے بیشتر ممالک کا ہے . :) نیازمند ، عرفان عؔابد
  10. ع

    غزل: کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے

    ظہیر صاحب ، آداب عرض ہے! نوازش ، کرم ، شکریہ ، مہربانی! نگاہ کرم اور حوصلہ افزائی كے لیے ممنون ہوں . نیازمند ، عرفان عؔابد
  11. ع

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    عاطف صاحب ، آداب عرض ہے! آپ کی غزل نظر نواز ہوئی . زیادہ تر اشعار صاف ستھرے اور قابل تحسین ہیں . داد قبول فرمائیے . مطلع پر قابل احباب اپنی رائے عنایت کر چکے ہیں . اجازت ہو تو دو باتیں اور عرض ہیں . 1 . شعر نمبر 2 میں آسودۂِ دِل کی ترکیب میرے لیے نئی ہے . اِس سے کیا مراد ہے؟ کہیں آپ آسودہ دِل...
  12. ع

    غزل: کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے

    آداب ، دوستو! ایک حالیہ غزل پیش خدمت ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . غزل کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے ہو جائے جب کہ فرض سفر ، جانا چاہیے وقت آ پڑے تو سینہ سپر جانا چاہیے کر كے جہاں سے قطع نظر جانا چاہیے ہر نوجواں کو اتنا تو کر جانا چاہیے جینا ہو زیر جبر تو مر جانا...
  13. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    عاطف صاحب ، وعلیکم السلام . آداب عرض ہے! آپ کی محبت كے لیے ممنون ہوں . غزل پر عمومی داد کا شکریہ اور ایک شعر پر خاص داد کا خاص شکریہ! :) نیازمند، عرفان عؔابد
  14. ع

    اخیرِ شب جو میں دستِ دعا اٹھاؤں گا

    عاطف صاحب ، آداب عرض ہے! عمدہ غزل ہے . میری ناچیز داد اور مبارکباد پیش ہے . نیازمند، عرفان عؔابد
  15. ع

    ڈیژا وُو

    جاسمن صاحبہ، آداب عرض ہے! مدد كے لیے بہت بہت شکریہ! نیازمند، عرفان عؔابد
  16. ع

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    ظہیر صاحب ، آداب عرض ہے! بہت عمدہ غزل ہے! تمام اشعار اعلیٰ فکر اور بیان كے آئینہ دار ہیں . میری ناچیز داد حاضر ہے . نیازمند ، عرفان عؔابد
  17. ع

    ڈیژا وُو

    ظہیر صاحب ، آداب عرض ہے! آپ کا مشورہ سَر آنكھوں پر! لیکن نام کو اُرْدُو رسم الخط میں تبدیل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ میں نے اپنے پروفائل میں یہ تبدیلی کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں یہ سہولت نہیں ہے . لگے ہاتھ یہ بھی بتا دیں کی اپنے مراسلے میں اشاعت كے بعد ترمیم کیسے کی جا سکتی ہے . شکریہ! نیازمند ،...
  18. ع

    ڈیژا وُو

    ظہیر صاحب ، آداب عرض ہے! نہایت مرصع نظم ہے . آپ نے جس طرح بیرونی مناظر اور اندرونی فضا کو ایک ہار میں پرویا ہے، وہ قابل داد ہے سو قبول فرمائیے . نیازمند ، عرفان عؔابد
  19. ع

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    زیک صاحب ، آداب عرض ہے ! شکریہ ! جان کر بہت خوشی ہوئی . سال 2000 كے آس پاس میرا چھوٹا بھائی کچھ عرصہ اٹلانٹا میں تھا . اس دوران دو ایک مرتبہ وہاں جانے کا اِتِّفاق ہوا . کبھی اِس طرف آئیں تو غریب خانے پر تشریف لائیے . نیازمند ، عرفان عؔابد
  20. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    الف عین صاحب ، آداب عرض ہے ! نگاہ کرم اور عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ ! نیازمند ، عرفان عؔابد
Top