نتائج تلاش

  1. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    ظہیر صاحب ، آداب عرض ہے ! نوازش ، کرم ، شکریہ ، مہربانی ! انشا اللہ میں شریک بزم رہوں گا کیوں کہ مجھے خود یہاں آ کر بہت اچھا لگا . نیازمند ، عرفان عؔابد
  2. ع

    غزل: یہ جاہ ہوتی نہیں، یہ حشم نہیں ہوتا...

    راحل صاحب ، آداب عرض ہے! بہت عمدہ غزل ہے . مبارک ہو! ’لہجوں میں خم‘ کی ترکیب پسند آئی . مقطع کا خیال بہت اعلیٰ ہے . مقطع اور نکھر سکتا تھا اگر آپ ’جو‘ اور ’اگر‘ کی تکرار ختم کر دیتے . دونوں الفاظ كے معنی ایک ہی ہیں . نیازمند ، عرفان عؔابد
  3. ع

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    زیک صاحب، آداب عرض ہے! میں انڈیاناپولس، انڈیانا میں ہوں . کیا آپ بھی امریکہ میں ہیں ؟ اگر ہاں ، تو کہاں ؟ نیازمند ، عرفان عؔابد
  4. ع

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    الف عین صاحب، آداب عرض ہے! آپ نے اگر علیگڑھ 1975 میں چھوڑ دیا تھا تو آپ میرے سینیر ہوئے . میں نے انجینیرنگ 1984 میں کیا تھا . نیازمند، عرفان عؔابد
  5. ع

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    نظامی، خلیل، راحل، عاطف، تابش، الف عین، شمشاد اور زیک صاحبان، آداب عرض ہے! آپ نے جس خلوص اور محبت سے مجھ ناچیز کو اپنے درمیان جگہ دی ہے، وہ میرے لیے باعث صد مسرت ہے . بہت بہت شکریہ! نیازمند، عرفان عؔابد
  6. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    تابش صاحب ، آداب عرض ہے! داد كے لیے میرا ناچیز شکریہ قبول فرمائیے! نیازمند ، عرفان عؔابد
  7. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    ساگر صاحب ، آداب عرض ہے ! ذرہ نوازی کا بہت بہت شکریہ ! نیازمند ، عرفان عؔابد
  8. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    خلیل صاحب ، آداب عرض ہے! آپ کی نوازش سَر آنكھوں پر! یوں تو میں بھی مبتدی ہوں، لیکن جس قابل ہوں، انشا اللہ حاضر خدمت رہونگا . نیازمند ، عرفان عؔابد
  9. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    راحل صاحب ، آداب عرض ہے ! شکریہ تو دَر اصل مجھ پر واجب ہے کی آپ نے مجھے اتنی بلند پایہ بزم سے متعارف کراایا . مجھے یہاں آ کر بہت خوشی ہوئی . آپ نے مجھے جو عزت بخشی ہے ، مجھے نہیں لگتا کہ میں اس کا اہل ہوں . بہر حال ، نوازش كے لیے میرا دلی شکریہ قبول فرمائییے . جیسا کہ میں نے عاطف صاحب سے عرض...
  10. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    عاطف صاحب ، آداب عرض ہے ! آپ کی محبت كے لیے بے حد ممنون ہوں . میرے بارے میں کہنے لائق کچھ ہے نہیں ، لیکن جو کچھ بھی ممکن تھا ، میں نے تعارف والے خانے میں چسپاں کر دیا ہے .:) نیازمند ، عرفان عؔابد
  11. ع

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    اہل بزم کی خدمت میں سلام و آداب ! کسی سے پہلی ملاقات پر اپنا تعارف کرانا رسم ہے ، اور میں یہ رسم ادا کرنا چاہتا ہوں . لیکن پس و پیش میں ہوں کہ اپنے بارے میں کیا عرض کروں . ایک اَدَبی محفل میں فنکار کا تعارف اس كے فن كے ذریعے ہونا چاہیے ، اور دیگر تفصیلات کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہونی چاہیے . لیکن...
  12. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    آداب ، دوستو ! حال ہی میں احسن سمیع راحل صاحب سے اک آن لائن محفل میں ملاقات ہوئی . راحل صاحب کو میں عرصہء دراز سے جانتا ہوں ، لیکن ان سے کئ سال سے رابطہ نہیں ہوا تھا . ان كے حکم کی تعمیل میں اہل ذوق کی اِس بزم میں ایک غزل پیش کرنے سعادت حاصل کر رہا ہوں . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی گراں قدر رائے سے...
  13. ع

    وہ ایک شخص دو عالم کی سروری والا

    اللہم صل علی محمد۔ ظہیر صاحب ، آداب عرض ہے ! میں اِس محفل میں نووارد ہوں اور یہ یہاں میرا پہلا خط ہے . نہایت عمدہ نعت ہے . مبارک ہو . مجھے بھی اپنی دعا میں شریک جانیے . اللہ قبول فرمائے ( آمین . ) نیازمند ، عرفان عؔابد
Top