نتائج تلاش

  1. ع

    غزل: میں اپنی جنت اور اپنی دوزخ میں ایک ہی پل میں جی رہا ہوں

    شکیل صاحب ، اچھی غزل کہی ہے ، بھائی ! داد حاضر ہے .
  2. ع

    غزل: وفاداری کا ملتا اب صلہ نئیں!

    راحل صاحب ، بہت اچھے اشعار ترتیب دئے ہیں آپ نے . داد قبول فرمائیے !
  3. ع

    ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو

    عاطف صاحب ، بہت عمدہ غزل ہے ، بھائی ! داد حاضر ہے .
  4. ع

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! مشاعرے كے کوئی دو ہفتے بعد میں نے ویڈیو سے شروعاتی غیر ضروری حصہ نکال کر اور ٹائٹل پیج لگا کر ایک نئی فائل بنا کر راحل صاحب کو اِرْسال کر دی تھی . راحل صاحب کی خواہش تھی کہ میں نیا ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پوسٹ کر دوں . میں نے سوچا کہ لگے ہاتھ جھلکیوں کا ویڈیو...
  5. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    خورشید صاحب ، آپ کی داد میرے لیے باعث صد مسرت ہے . بہت بہت شکریہ !
  6. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    عبدالرؤف صاحب ، نگاہ کرم اور حوصلہ افزائی كے لیے ممنون ہوں . شکریہ !
  7. ع

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    ظہیر صاحب ، کیا عمدہ غزلیں ہیں . واہ ، واہ ! میری ناچیز داد پیش خدمت ہے .
  8. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    شکیل صاحب ، بہت نوازش ! شکریہ !
  9. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    زوجہ اظہر صاحبہ ، عنایت كے لیے احسان مند ہوں . شکریہ !
  10. ع

    تَوَلّا--------- (نظم)

    یاسر صاحب، بہت اعلیٰ نظم ہے! داد قبول فرمائیے۔
  11. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    عاطف صاحب ، داد كے لیے بے حد ممنون ہوں . مشاعرہ میں آپ كے كلام نے خوب لطف دیا . امید ہے پِھر ملاقات ہوگی .
  12. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    صابرہ صاحبہ ، بہت نوازش ! آپ کا كلام بھی بہت پسند آیا . اللہ آپ كے سخن کو مقبول کرے ( آمین . )
  13. ع

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    نہایت نفیس اور دلکش غزل ہے ! بہت ساری داد !
  14. ع

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ظہیر صاحب ، آپ کی داد اِس بات کا ثبوت ہے کہ میری ناچیز کوشش کامیاب رہی . بہت نوازش ! مشاعرہ میں آپ کی کمی محسوس ہوئی . امید ہے اگلی نشست میں آپ كے كلام سے سرفراز ہونے کا موقع ضرور ملے گا .
  15. ع

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    صابرہ صاحبہ ، یہ کار خیر تو میں انجام دے سکتا ہوں . میں اِس کام میں طفل مکتب ہوں ، لیکن غیر ضروری ویڈیو نکالنا مشکل نہیں . میں اِس ہفتے كے آخر میں انشاء اللہ شروعاتی 25 منٹ کا ویڈیو نکال کر اور ٹائٹل پیج لگا کر نئی فائل بنا دونگا .
  16. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    خلیل صاحب ، کل آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی . آپ کی داد سَر آنكھوں پر ! شکریہ !
  17. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    ساگر صاحب ، عنایت كے لیے بے حد ممنون ہوں . بہت بہت شکریہ !
  18. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    عاطف صاحب ، کل آپ سے ملاقات خوب رہی . داد کا شکریہ !
  19. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    یاسر صاحب ، آپ کی داد سے بے حد خوشی ہوئی . نوازش کا شکریہ !
  20. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    ظہیر صاحب ، آپ کی داد میرے لیے بڑا اعزاز ہے ! بہت بہت شکریہ !
Top