ہا ، ہا ! دلچسپ تجزیہ ہے ، عمران صاحب ! بھائی ، اِس معنوی پہلو پر روشنی ڈال کر تو آپ نے میرے ناچیز شعر كے درجات بلند کر دئے . شکریہ ! :)
ویسے آپ کو یہ تو علم ہو گا ہی کہ ’اُن‘ سے مراد کوئی عام مسافر نہیں ، بلکہ ایک خاص مسافر ہوتا ہے . وہی جو آپ کا ہمسفر بھی ہو جاتا ہے ، یا یوں کہیے کہ ہونے کا...