یارا عمر بھائی ۔جب گھر آتا ،تو روز سبزی پکی ہوتی۔
ایک دو دن تو گذارا کیا ،لیکن اخر میں سوچا کہ یار اس سے کس طرح چھٹکارا پانا ہے۔
چنانچہ کچھ دیر بعد اعلان کیا کہ ہمارا پیٹ شریف سبزی کے خلاف بغاوت کرچکا ہے،اور خراب رہنا شروع کردیا ہے،اسلئے ہمارئے لئے پلاؤ بنایا جائے ،پھر سوچا کہ خالی پلاؤ سے کیا...