اگر سوال سے مراد سکونت ہے تو فی الحال تو زمین پر ہی ہوتا ہوں ،جب مریخ پر پلاٹ بناؤنگا ،تو شائد وہاں شفٹ :airplane:ہوجاؤں۔;)
ہاں کبھی کبھی نیرنگ کے آس پاس بھی چلا جاتا ہوں ،لیکن میل ملاقات نہیں ہوئی۔:cool:
اب یہ نہ کہئے گا کہ کہ میل تو نہانے سے جاتا ہے، :p
اور اگر سوال سے مراد یہ کہ محفل پر...