بھائی کسی کا کوئی خلاف شریعت کام کرنے سے اس چیز کی حلت ثابت نہیں ہوتی۔
چرسی بندہ خود تو چرس پیتا ہے،لیکن کبھی نہیں چایے گا کہ اسکی اولاد میں سے بھی کوئی چرس پیے۔
انیس الرحمن بھائی نوٹ پر قائد اعظم کی تصویر بنانا حکومت کا کام ہے،اور حکومت دیگر غیر شرعی کاموں کے مرتکب ہونے کے ساتھ ساتھ اس سلسلے...