کیا آپ اوپر کی تصویر میں لکھی ہوئی اردو دیکھ رہے ہیں۔:rolleyes:
کیسی نظر آرہی ہے۔۔۔!!!o_O
کیا آپ بھی فیس بک میں اسی طرح کی اردو لکھنا اور پڑھنا چاہتے ہیں؟:openmouthed::openmouthed::openmouthed:
اگر ہاں، تو ذیل کے دو روابط میں سے کسی ایک پر کلک کریں۔شکریہ
سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو (اردو...