نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہے ہماری شونا پری۔
  2. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    قبلہ تو کسی کا واشنگٹن مین ہے اور کسی کا سعودیہ میں۔ ہاں میں اچھا ہوں الحمدو للہ
  3. منصور مکرم

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    لو جی کر لو گل۔ ہماری طرف سے صباح الخیر
  4. منصور مکرم

    نیا شادی دفتر

    اب فیس میں دو احتمال ہیں، بس شادی کا بندوبست ہوجائے ،میں فیس (چہرہ ) اسکو خود ہی حوالے کردونگا۔:cool::cool:
  5. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ورحمۃا للہ و برکاتہ
  6. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا بچپنا یاد آگیا۔ لیکن خیر ۔۔۔۔۔اب کونسے بڑے ہیں
  7. منصور مکرم

    نیا شادی دفتر

    خوچے امارا نمبر کب آئے گا۔
  8. منصور مکرم

    نیا شادی دفتر

    بعض لوگ نکاح اور شادی ایک ساتھ کرتے ہیں ،اور بعض لوگ نکاح کرکے بھی لٹکے رہتے ہیں۔
  9. منصور مکرم

    دو جمع دو

  10. منصور مکرم

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    نایاب بھائی میں اس دھاگے کو بنانے کیلئے آیا ہی تھا کہ آپکے بنائے ہوئے دھاگے پر نظر پڑی۔ شائد کہ ہم آگے نکل سکیں۔:):):) آپکی تیزی کی داد دیتا ہوں۔ اور ابو عشبہ رانی کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔
  11. منصور مکرم

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ظاہر ہے ذہن میں نہ آئے تو پھر گذارے والی بات ہی چلے گی۔اس ٹایم ذہن تھک جاتا ہے نا۔
  12. منصور مکرم

    منہ کی کتاب۔

    یہ لیں ہمارا لنک منصور مکرم فیس بک آئی ڈی
  13. منصور مکرم

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فی الحال اسی پر گذارہ
  14. منصور مکرم

    نیا شادی دفتر

    تو یہ نکاح دفتر ہے کہ شادی دفتر۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. منصور مکرم

    نیا شادی دفتر

    کوئی جل گیا کسی نے دعاء دی:p
  16. منصور مکرم

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    شائد اسکو دوسرا مصرعہ یاد نہ رہا ہو۔
  17. منصور مکرم

    کوچۂ شاپراں

    گویا یہ شاپروں کی فیکٹری انکی ہے۔o_O
Top