نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    سارا دن کچن میں پھنسی رہی شائد، اب تو ڈھول ہی بجانے کیلئے رہ گئے ہونگے۔
  2. منصور مکرم

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    دال میں کچھ کالا ہوگا،تو حکیم منع کرئے گا۔
  3. منصور مکرم

    میں تو کہتا ہوں کہ رابعہ رہنے دو،بس کوئی اسی نام والی ڈھونڈو۔

    میں تو کہتا ہوں کہ رابعہ رہنے دو،بس کوئی اسی نام والی ڈھونڈو۔
  4. منصور مکرم

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    ماہی احمد محفل پر خوش آمدید امید ہے ،محفل پسند آئے گی۔
  5. منصور مکرم

    نظم میں پھل تلاش کریں

    بھئی جس کو جواب نہ آئے تو وہ محذوف ہی لکھ دئے۔ اب ہم کیسے مان جائیں کہ واقعی انکو جواب آتا تھا،لیکن بعد میں حذف کیا۔
  6. منصور مکرم

    تعارف میں تعارف کی جستجو کرنے لگا ھوں

    طاہر بھائی محفل پر خوش آمدید
  7. منصور مکرم

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    نیلم بہنا۔ سالگرہ بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ گذشتہ عمر کی غلطیاں معاف کریں ،اور باقی ماندہ زندگی خوشی وراحت سے گذارے۔
  8. منصور مکرم

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    اب سوکھی تو گلے میں پھنستی ہے،ساتھ میں ایک جام لسی ہی لے آتے۔
  9. منصور مکرم

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    اسامہ بھائی سرسری مبارک باد۔
  10. منصور مکرم

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    واہ کمال کردیا۔چند منٹ تک اس جھملاتی تصویر کو دیکھتا رہا۔ زبردست
  11. منصور مکرم

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    بہنا، یہاں غصہ کرنا تھا۔ اس طرح۔۔:angry2::angry2::angry2::angry2::angry2::angry2::angry2::angry2:
  12. منصور مکرم

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات

    پھر کہے گی ، میرا دل نازک ہے۔
  13. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  14. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    پانی کی بوتل ساتھ لائی ہے ،اور شور مچا رہی ہے کہ کوئی پانی پلادے۔
  15. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلا م ،ہمارے ہاں احوال درست ہیں۔:)
  16. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی کیسی ہے۔ لو جی ہماری بلی بٹیا رانی بھی کمرے میں آگئی۔
  17. منصور مکرم

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    عموما عورتیں جلد بوڑھی ہوجاتی ہیں۔
  18. منصور مکرم

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات

    فی الحال تو عمر بھائی کا راج ہے ،یہاں ، اسی لئے شائد خاموشی بہتر ہے۔
  19. منصور مکرم

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات

    پہلا پتھر شمشاد کے گھر کے شیشے توڑے گا۔
  20. منصور مکرم

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات

    واہ جی واہ سوپر جاندار۔ہم کسی سے کم نہیں۔ ہے کوئی مائی جو سامنے ٹل سکے۔ :clap:
Top