خواجہ شمس الدین عظیمی کے سیالکوٹ میں نمائندے عابد محمود عظیمی صاحب میرے جاننے والے ہیں ، پچھلی دفعہ جب ان سے کتابوں سے متعلق بات چل رہی تھی تو انہوں نے یہی کہا تھا کہ مکتبہ عظیمیہ کی زیادہ تر کتابوں کو افادہ عام کے لئے شائع کیا گیا ہے اور کاپی رائٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بہرحال میں ان سے بات کئے...