یہ قسط شروع ہوئے ایک ہفتہ ہونے کو ہے لیکن یہاں سرگرمی بہت محدود سی ہے، بہت سے عزیز محفلین ڈائریوں ،طیاروں ،جعلی پیروں ،ڈالر پر حملے کی تیاریوں اور ادھر ادھر کی باتوں میں کھوئے ہوئے ہیں :)
سو کچھ نظرِ کرم ادھر بھی ۔ ۔ :)
امجد میانداد ، لئیق احمد ، ماہی احمد ، عائشہ عزیز ، قیصرانی ، سعادت ، فاتح ،...