لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو منی لانڈنگ کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نے الطاف حسین کو لندن کے علاقے نارتھ ویسٹ میں ایک گھرسے گرفتارکیا گیاہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تصدیق کردی ہے کہ الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتارکیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹرعمران...