نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    مقدس کتاب کی بے حرمتی کے خلاف سکھ برادری کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

    کسی بھی مذہب کے مقدسات کی بے حرمتی انتہائی تکلیف دہ امر ہے۔ افسوس ہے ایسے لوگوں پر ۔
  2. حاتم راجپوت

    مسجد احمد قدیروف -گروزنی - چیچنیا

    تصاویر کے زمرہ میں ایسی تصویر اور آپ کا ایسا کمنٹ کیا معنی رکھتا ہے۔ یہ ہر گز پر مزاح نہیں بلکہ ایک منفی سوچ کی نمائندگی کر رہا ہے۔
  3. حاتم راجپوت

    کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا۔ آپ کب بتلائیں گے آخر :(

    کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا۔ آپ کب بتلائیں گے آخر :(
  4. حاتم راجپوت

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    زبردست ۔ ۔ :) ایک برس اور ساڑھے سات ماہ کی اوسط 847 مراسلے یومیہ بنتی ہے۔ شاندار :)
  5. حاتم راجپوت

    ارسطو ایک تعارف

    انگریزی ورژن غالباً ’’ ایریس ٹاٹل‘‘ ہے۔ یونانی میں ” ایریس طاطےلیس‘‘ پروناؤنس کیا جاتا ہے۔ کوئی صاحب تصحیح کر دیں اگر بالکل درست جانتے ہوں تو۔۔ :)
  6. حاتم راجپوت

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    اہالیانِ محفل کو بہت بہت مبارک ۔ ۔ ۔ :)
  7. حاتم راجپوت

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    یعنی مذکر و مونث کے اعتبار سے سائنس کو نارنگی اور مذہب کو سیب قرار دیا جا رہا ہے۔ :D دونوں ہی پھل خاصے مفید ہیں ۔ ۔ ;)
  8. حاتم راجپوت

    سی آئی اے پولیوویکسین مہم کو ’’آلہ کار‘‘ نہیں بنائےگی،مشیراوباما

    بات کو غلط رنگ مت دیجئے مسٹر فواد۔ اس حقیقت سے کسی نے انکار نہیں کیا کہ بلاشبہ دہشت گرد تنظیموں نے پولیو ویکسینیشن کو غیر شرعی قرار دے کر پولیو ورکرز پر حملے کئے ہیں اور یہ حملے پچھلے کچھ عرصے سے جاری ہیں۔ لیکن کیا امریکہ بہادر یہ نہیں جانتا تھا کہ اس کی پولیو ویکسینیشن کی آڑ میں جاسوسی کی مہم...
  9. حاتم راجپوت

    ہممم ۔ ۔ کیا کیلوریز جلا رہے ہیں لیکن پھر بھی تین ہندسی فگرز کی سمجھ نہیں آرہی :(

    ہممم ۔ ۔ کیا کیلوریز جلا رہے ہیں لیکن پھر بھی تین ہندسی فگرز کی سمجھ نہیں آرہی :(
  10. حاتم راجپوت

    صحیح، تو ان نمبرز سے کیا کیفیت مراد ہے؟ :)

    صحیح، تو ان نمبرز سے کیا کیفیت مراد ہے؟ :)
  11. حاتم راجپوت

    تو ملی کہ نہیں ؛)

    تو ملی کہ نہیں ؛)
  12. حاتم راجپوت

    اب کیفیت کا اظہار نمبرز میں کیا جائے گا کیا ؟؟۔ ۔ :)

    اب کیفیت کا اظہار نمبرز میں کیا جائے گا کیا ؟؟۔ ۔ :)
  13. حاتم راجپوت

    کیا آپ کے شہر میں جیو چل رہا ہے؟

    شہر کا ابھی علم نہیں لیکن ہمارے گاؤں میں تو چل رہا ہے۔ جیو کے سبھی چینل :)
  14. حاتم راجپوت

    سی آئی اے پولیوویکسین مہم کو ’’آلہ کار‘‘ نہیں بنائےگی،مشیراوباما

    ’’پولیو ویکسینیشن“ کی آڑ میں جاسوسی کا عمل قابلِ مذمت ہے۔ سی آئی اے کی اسی غلط اور غیر اخلاقی گھٹیا حرکت کی وجہ سے پاکستان میں کئی پولیو ورکرز کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔
  15. حاتم راجپوت

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    کسی بھی قوم کا مزاج اس کی ایجوکیشن، معاشرتی روایات اورسماجی انلائٹنمنٹ سےتشکیل پاتا ہے۔ ہمارے یہاں بد قسمتی سے مسئلکی خصائل کو انلائٹنمنٹ سمجھا جاتا ہے اور اسی کا پرچار بھی کیا جاتا ہے۔زیادہ تر یہاں علم کی طلب کی جگہ اپنے مسلک کو صحیح ثابت کرنے کی طلب لے چکی ہے۔ سو آپ کی بات درست ہے کہ بہت اچھے...
  16. حاتم راجپوت

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    پاکستان میں جہالت عام ہے۔کسی بھی چیز کی جڑ میں جاتے ہوئے یہاں کے زیادہ تر مسلمانوں کے ایمان متاثر ہونے کا خطرہ لاحق رہتا ہے لہذا اسی وجہ سے عام آدمی یہود مخالفت کو اسرائیل مخالفت ہی سمجھتا ہے۔ کم از کم میری رائے تو یہی ہے۔
  17. حاتم راجپوت

    خطاطی سیکھنی ہے

    امکانات پر جائیں تو کئی نکل سکتے ہیں لیکن خوش گمانی اچھی چیز ہے۔
  18. حاتم راجپوت

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    میرے لئے بھی یہ خبر زیادہ نہیں تو تھوڑی بہت حیرتناک تھی،کیونکہ واویلا ایران کی یہود دشمنی کا ہی مچایا جاتا ہے ۔ ۔ :)
  19. حاتم راجپوت

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    اسرائیل کے شدید ترین دشمن خیال کیے جانے کے باوجود جائزے میں یہودی مخالف ایرانیوں کی تعداد کم ہے۔ مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں یہود مخالفت کے بارے میں ایک عالمی تنظیم کے حالیہ جائزے سے یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ یہود مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے ہیں۔ اس نتیجے کو عام تصور کے برخلاف اور حیران...
  20. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    اسی لئے میں اپنی کتابیں کسی اور کو نہیں دیتا ۔ ۔ ۔ اسی ''ماہیانہ'' خصوصیت کی وجہ سے ۔ ۔ ۔ :D
Top