نتائج تلاش

  1. متلاشی

    کشف و الہام کی حقیقت !

    حسیب بھائی آپ کی گفتگو سے متفق ہوں۔۔ اور جب آپ نے خود گفتگو کے آخر میں لکھ دیا کہ کشف یا مبشرات الہام وغیرہ حجتِ شرعیہ نہیں بن سکتے ۔۔۔ تو پھر تو سارے مسئلے کا حل نکل آیا ۔۔۔ کیونکہ جو لوگ کشف و الہام وغیرہ کو مانتے ہیں وہ اسے قرآن و سنت کے مقابلہ میں شرعی حجت کے طور پر لاتے ہیں ۔۔۔۔ جبکہ کشف یا...
  2. متلاشی

    کنوارے بے چارے !

    بہت خوب حسیب بھائی ۔۔۔ !
  3. متلاشی

    عوامی نستعلیق ریلیز!

    ابھی تک کونسے کونسے سوفٹ وئیر گریفائٹ انجن کو سپورٹ کرتے ہیں ؟؟؟؟ سعادت arifkarim
  4. متلاشی

    جاناں

    اصل میں پھر آپ نے غلط زمرہ چنا۔۔۔ آپ اصلاح سخن کے زمرہ میں اپنی شاعری پوسٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔ فورم پر بہت اچھے اور مستند اساتذہ موجود ہیں امید ہے ان کی رہ نمائی میں آپ قافیہ پیمائی اور بحور واوذان سے آشنا ہو جائیں گے
  5. متلاشی

    جاناں

    محترم گستاخی معاف معذرت یوں ہوتا ہے اور قافیے یوں :)
  6. متلاشی

    جاناں

    ہم نے بھی سوچ بچار کے گھوڑے بحرِ عمیق میں دوڑا کر دیکھ لیے مگر بحر کی جستجو میں ناکام رہے :)
  7. متلاشی

    بچوں کا بڑا ادیب

    اللہ تعالٰی اشتیاق احمد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔۔ بہت خوب لکھا آپ نے حسیب بھائی ۔۔۔ اعتراضات کرنے والے تو پیغمبر تک کو نہیں بخشتے اور اشتیاق احمد صاحب تو پھر بھی ایک عام انسان تھے۔۔۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔۔۔
  8. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    بہت خوب عارف بھائی مگر رکھی وغیرہ ک گ والے لگیچرز میں کرننگ نہیں ہے۔۔۔ باقی بہت اچھا رزلٹ ہے۔۔۔ لیکن میرے خیال سے کرننگ کی ویلیو کم کی جانی چاہیے تاکہ الفاظ اور حروف کی واضح پہچان ہو سکے۔۔۔
  9. متلاشی

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    دیکھیں استاذ گرامی ایک دفعہ تین گیندوں کو ایک پلڑے اور تین کو دوسرے پلڑے میں رکھ کر تولا گیا تو ممکنہ طور پر ہمارے پاس دو رزلٹ آ سکتے ہیں ایک تو یہ کہ دونوں پلڑے برابر ہو جائیں ۔۔۔ اس طرح جو گیند نہیں تولی وہی ہلکی ۔۔۔ اور دوسرا رزلٹ یہ کہ ظاہر ہے ایک سائیڈ والا پلڑا بھاری اور ایک سائیڈ والا...
  10. متلاشی

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    جی استاذ گرامی ایک بار ہی تولنا سمجھا جائے گا۔۔۔ یہ مختلف کنڈیشنز ہیں ۔۔۔ کہ اگر یہ ہو تو یوں اور یہ ہو تو یوں ہر طرح سے ٹوٹل صرف دو دفعہ تول کر پتہ چلایا گیا ہے ۔۔۔
  11. متلاشی

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    بہت خوب تابش بھائی ۔۔۔ اسی سوال کو تھوڑا ایکسٹینڈ کرتے ہیں یہ تو آسان تھا اب یہ فرض کریں آپ کے پاس 12 گیندیں اور ان میں سے ایک گیند باقیوں سے مختلف ہے یہ نہیں معلوم کہ وہ بھاری ہے یا ہلکی ۔۔۔ آپ نے صرف تین مرتبہ تول کر بتانا ہے کہ کونسی گیند مختلف ہے ؟؟؟؟؟؟ اب پتہ چلے گا؟؟؟؟؟
  12. متلاشی

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    ایک چھوٹی سی پہیلی میری طرف سے بھی فرض کریں آپ کے پاس 7 گیندیں ہیں ان میں سے ایک گیند باقیوں کی نسبت ہلکی ہے۔۔۔ آپ نےترازو کی مدد سے صرف 2 مرتبہ تول کر بتانا ہے کہ کونسی گیند ہلکی ہے؟؟؟؟
  13. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    اور نہیں استاذِ گرامی ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔ اور ہاں آپ کا سلام ضرور عرض کر دوں گا
  14. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    اصل میں یہ شاعری میں نے والد صاحب کی اجازت کے بنا ہی پوسٹ کی ہے۔۔۔ میری ان سے بات ہوئی تو وہ کہہ رہے تھے کہ انہیں ان اغلاط کا پتہ تھا۔۔۔ ابھی اس کی اصلاح نہیں تھی کی۔۔۔
  15. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    استاذِ گرامی معذرت میں نے یہاں غلطی سے رنگ کے نیچے زیر ٹائپ کر دیا۔۔۔ درست الفاظ یوں ہیں رنگ دھنک
  16. متلاشی

    یہ کونسا فونٹ ہے ؟

    برادرم یہ نفیس نستعلیق ہی ہے۔۔۔ آپ تسلی کے لیے نفیس نستعلیق کے ورژن 2 میں یہی جملے ٹائپ کر کے موازنہ کر لیں ۔۔۔ امید ہے تشفی ہو جائے گی ۔۔۔
  17. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    الف عین محمد یعقوب آسی سید عاطف علی محمد اسامہ سَرسَری ابن رضا نور سعدیہ شیخ مزمل شیخ بسمل شوکت پرویز کاشف اسرار احمد نایاب آوازِ دوست منیب احمد فاتح محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا ابن سعید نیرنگ خیال فرخ منظور سید شہزاد ناصر سید زبیر مہ جبین مقدس مغزل فاتح نیلم محمد بلال اعظم شمشاد محمد وارث...
  18. متلاشی

    تعارف السلام علیکم، بھائیوں اور بہنوں!

    اردو محفل میں خوش آمدید
Top