جی چار پانچ سال سے تو شاید محفل پر اس فونٹ کا تذکرہ ہو رہا ہے جبکہ فونٹ پر کام اور ریسرچ 2005 سے شروع ہے۔۔۔ ہمارا مقصد ایک ایسا حرفی نستعلیق فونٹ مہیا کرنا ہے جو کہ خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے مسائل سے مبرا ہو۔۔۔ لگیچر بیس فونٹ کے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں۔۔۔ اور کریکٹر بیس کے اپنی جگہ۔۔۔...