شاید ہماری اس پہلی غزل سے ہماری جستجو کا سبب جان سکیں آپ ۔۔۔ :)
مجھےجستجوترےعشق کی، تری قربتوں کاسوال ہے
نہیں عشق سے ابھی آشنا، مرے دوستوں کا خیال ہے
مرا خامہ اس کا گواہ ہے ، مری شاعری بھی دلیل ہے
مری سانس ہے جو رواں دواں، تری چاہتوں کا کمال ہے
تو نگاہ سے مری دور ہے ، دل وجاں سے پھر بھی قریب...