نتائج تلاش

  1. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    آپ ساری فائلز کو سلیکٹ کر کے اکھٹا کورل میں اوپن کر لیں ۔۔۔ کیا آپ ان ساری فائلز کی کورل میں ایک ہی فائل بنانا چاہتے ہیں ؟؟؟؟
  2. متلاشی

    علی سردار جعفری اقبال خدا کے حضور میں - علی سردار جعفری

    اصلاح کا شکریہ ۔۔۔ جزاک اللہ
  3. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    آپ کے پاس ان پیج اور کورل ڈرا کا کونسا ورژن ہے یہ بتا دیں تو آپ کو حل بتانے میں آسانی ہو گی
  4. متلاشی

    علی سردار جعفری اقبال خدا کے حضور میں - علی سردار جعفری

    بہت خوب شراکت ۔۔۔ مگراس مصرعہ کے وزن میں کچھ سقم محسوس ہورہا یا ٹائپنگ کی غلطی ہے جپتے ہیں‌بڑے دھیان سے جب رام کی مالا دھیان کی جگہ شوق ہو تو مصرع وزن میں آ جائے گا۔۔۔
  5. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میں نے کوئی لا یعنی سوال نہیں کیا ۔۔۔ الزامی سوال اور لا یعنی سوال میں بہت فرق ہوتا۔۔۔۔ آپ کو خدا کے وجود پر اعتراض تھا ۔۔۔ آپ جس طرح انسان جسم میں روح اور عقل و شعور کو مانتے ہیں مگر اس کے مادی وجود کا کوئی سائنٹفک ثبوت فراہم نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔ تو پھر آپ اس پر یقین ہی کیوں رکھتے ہیں ۔۔۔ یا...
  6. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    فاتح بھائی اگر پرمزاح کی ریٹنگ دینے کی بجائے ان اشکالات کو مدلل طریقے سے رفع فرما دیں جو مندرجہ بالا مضمون میں دئیے گئے ہیں تو بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔۔۔
  7. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    کیا واقعی انسان چاند پر گیا ہے ؟ جولائی 1969ء میں دنیا نے اپنی سانسیں روک کر اپالو 11 کے چاند پر اترنے کا نظارہ ٹی وی پر دیکھا ۔ نیل آرم سٹرانگ نے چاند پر قدم رکھ کر یہ تاریخی جملہ کہا ۔۔ " یہ انسان کا ایک چھوٹا سا قدم ہے لیکن بنی نوع انسان کی بہت بڑی چھلانگ " لیکن کچھ لوگوں کے نزدیک نیل آرم...
  8. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ میرے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے مجھ سے لا یعنی قسم کے سوال کرنے لگے ہیں ۔۔۔۔
  9. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    انسانی جسم کے اندر گردے ، پھیپڑے وغیرہ کا انکار نہیں کرتا میں ۔۔۔ ان کا مادی وجود ہے ۔۔۔
  10. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    تو کیا آپ انسانی وجود کے اندر روح اور عقل و شعور کے وجود کے انکاری ہیں ؟؟؟؟؟؟
  11. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ الفاظ کے داؤ پیچ نہ کھیلیں ۔۔۔ میں نے شعور کے مادی وجود کی بات کی ہے ۔۔۔ دماغ مادی وجود رکھتا ہے مگر ہم جس شخص کو پاگل یہ بے شعور کہتے ہیں کیا اس میں دماغ نہیں ہوتا ؟؟؟؟؟؟ آپ نے شعور کا مادی وجود ثابت کرنا ہے ؟؟؟
  12. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    تو کیا وہ ڈائی مینشن خالق ہے ۔۔۔ میرا سوال ہنوز جواب طلب ہے کہ زمان و مکاں اور کائنات کا خالق کون ہے ؟؟؟ مجھے صرف اس بات کو جواب چاہیے ۔۔۔ اور جب آپ یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہر چیز کا کوئی نا کوئی خالق ہے تو پھر بگ بینگ کیوں وقوع پذیر ہوا اس کے محرکات کیا تھے؟؟؟ بگ بینگ سے پہلے اگر چہ بقول آپ کے...
  13. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ کی یہ بات درست ہے اور میں بھی ڈیجیٹل کرنسی اور کاغذی نوٹ کے مخالف ہوں ۔۔۔ کرنسی کی مارکیٹ ویلیو اور فیس ویلیو سیم ہونی چاہیے ۔۔۔ اور matalic کرنسی ہونی چاہیے ۔۔۔ اور یہ صرف دھوکہ ہے اسی وجہ سے تو آج کل انفلیشن جیسے مسائل پیدا ہو رہے ہیں ۔۔۔
  14. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ نے پھر میری اس بات کا جواب نہیں دیا کہ آپ کے پاس صرف یہ مفروضہ ہے کہ سائنسی آنے والے وقتوں میں ترقی کر کے ان باتوں کو تلاش لے گی جو ابھی تک نہاں ہیں ۔۔۔ تو آپ اس کو صرف مفروضے کے طور پر لیں ۔۔۔ اس پر ایمان تو نہ رکھیں ۔۔۔۔
  15. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میرے محترم میں الزامی عقلی اور منطقی جواب کے طور پر ایسا کہہ رہا ہوں ۔۔۔ اگر آپ ثابت نہیں کر سکتے تو پھر اس پر ایمان کیوں رکھتے ہیں میرا اصل سوال تو یہ ہے ؟؟؟
  16. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہا ہا سائنس نے یہ بات آج ثابت کی قرآن 14 سو سال پہلے یہ بات کہہ چکا کہ کائنات پھیل رہی ہے ۔۔۔ علامہ کا شعر اسی کی تفسیر ہے یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کن فیکوں آج کے سائنس دانوں سے بڑا سائنس دان تو اقبال تھا پھر۔۔۔۔۔
  17. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جدید سائنس تو بگ بینگ ہی کو کائنات کا ارتقاء قرار دیتی ہے ۔۔۔ تو میرا یہ سوال برقرار ہے کہ بگ بینگ سے پہلے کیا تھا؟؟؟؟ اگر بگ بینگ ہی ہے ارتقا ہے تو اس کا مطلب بگ بینگ کو ہی خدا یا خالقِ کائنات مانا جائے ؟؟؟؟
  18. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ انسان کے اندر روح اور عقل و شعور کو مانتے ہیں ؟؟؟؟ اگر مانتے ہیں تو اس کا عقلی سائنسی اور منطقی مادی وجود ثابت کریں ۔۔۔۔
  19. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا۔۔۔ آپ جیسے ذی شعور شخص سے ایسے جواب کی توقع نہیں تھی۔۔۔ مطلب آپ صرف مفروضوں کو بنیاد بنا کر نظریہ بنا لیتے ہیں ؟؟؟؟؟ کیا یہی سائنس ہے ؟؟؟؟ اچھا یہ بتائیں کہ کیا کائنات سائنسی نقطہ نگاہ سے محدود ہے یا لامحدود ؟؟؟؟؟؟ مذہب کبھی بھی عقل کا رد نہیں کرتا۔۔۔ بلکہ قرآن میں جگہ جگہ ارشاد ہے...
  20. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ ذرا یہ بتا دیں کہ ان کا کائنات کے ارتقاء کے بارے میں کیا نظریہ ہے ؟؟؟؟
Top