نتائج تلاش

  1. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا ۔۔۔ بحث کا نچوڑ ہے آپ کا یہ مراسلہ ۔۔۔ میں نے کہا تھا نا اوپر کے سائنس دان منطق اور سائنس کو کم اور اپنی ذاتی سوچ کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں :) وہی بات آپ نے بھی کر دی ۔۔۔ دوسرے لفظوں میں یوں کہہ لیں کہ سائنس الگ چیز ہے اور ذاتی سوچ اور عقل الگ چیز ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یعنی سائنس عقل سے...
  2. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    وہی تو میں کہہ رہا ہوں یار کہ جب تک سائنس شعور کی تحقیق اور اس کا مادی وجود ثابت نہیں کر لیتی تب تک خود کو بے شعور سمجھیں اور شعور کا انکار کریں کیونکہ یہی سائنس سکھاتی ہے
  3. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    بھول گئے جناب جدید سائنس حواسِ ستہ کو بھی مانتی ہے :)
  4. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جنابِ والا ایمان لانے اور مسلمان ہونے کی بات آپ نے کی اور میں نے اس کا جواب دیا۔۔۔ اپنا مراسلہ پڑھیں ذرا جس کا میں نے جواب دیا ۔۔۔
  5. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    باقیات کے مشاہدے سے صرف قیاس کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ اور اس قیاس کو قیاس تک محدود سمجھا جائے گا۔۔۔ اسے نظریہ نہیں بنایا جا سکتا ۔۔۔ کیونکہ سائنس کا پہلا اصول مشاہدہ ہے اور بگ بینگ کا مشاہدہ کسی نے نہیں کیا ۔۔ صرف باقیات کا مشاہدہ کر کے قیاس آرائیوں سے کام چلایا گیا ہے ۔۔۔
  6. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ویسے یہ بھی بڑی عجیب منطق ہے ۔۔۔۔ اور اس پر بہت ساری بحث ہو سکتی ہے ۔۔۔
  7. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہی تو آپ کی غلط فہمی ہے سائنسدان منطق پر کم اور اپنی ذاتی محدود عقل پر اندھا اعتقاد رکھتے ہیں اس لیے انہیں ایمان لانے کی توفیق نصیب نہیں ہوتی ۔۔۔ اور ایسی کئی مثالیں موجود ہیں ایسے ہیں جن سائنسدانوں نے بغور قرآن کا مطالعہ کیا اور اس کے بعد مسلمان ہو گئے :)
  8. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    سائنسی اصول یاد رکھیں جناب۔۔۔۔ پرسنٹیج نہیں ۔۔۔ سائنس کے مطابق نتیجہ یکساں ہونا چاہیے پرسنٹیج کے مطابق نہیں ۔۔۔
  9. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جب آپ یہ بات مان گئے ہیں کہ زمان و مکان ہی لا متناہی ہے اور آپ یہ بھی مانتے ہیں کہ انسانی عقل محدود ہے تو آپ صرف اس بات کا جواب دے دیں کہ ایک غیر محدود چیز کا احاطہ ایک محدود چیز سے کیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ کی ساری کی ساری منطق اور سائنس اس نظریہ پر آکر غلط ثابت ہو جائے گی ۔۔۔ :)
  10. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اور اس تابکاری کو بگ بینگ کے مفروضے پر قیاس کر کے نظریا بنا لیا گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ بتائیں سائنس میں قیاس کا کیا درجہ ہے ؟؟؟؟
  11. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ کی یہ بات بھی آپ کی سائنس کی پیش کردہ تعریف پر پوری نہیں اترتی ۔۔۔ کیونکہ سائنس کے مطابق کسی بھی نظریہ کو رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کا بارہا مشاہدہ ، اور تجربہ کر کے ہر دفعہ ایک ہی طرح کے نتائج حاصل کیے گئے ہوں ۔۔۔ مگر اک سائنس کے ماننے والا کا نظریہ اور دوسرے سائنس کے ماننے والے کا نظریہ...
  12. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جناب بات شعور کے ماخذ کی نہیں خود شعور کی ہو رہی ہے ۔۔۔۔؟ جب تک خود شعور کا مادی وجود ثابت نہیں ہوتا اس وقت تک آپ کو سائنسی نقطہ نگاہ سے ماننا پڑے گا کہ آپ بے شعور ہیں ابھی تک ۔۔۔
  13. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    دلائل مدعی کے ذمہ ہوتے جنابِ والا ۔۔۔۔ آپ وہ جوابات یہاں اردو میں پوسٹ کر دیں تو مجھ جیسے کئی انگلش سے نا بلد حضرات کا بھی بھلا ہو جائے ۔۔۔ اور سیکنڈ لنک میں ناسا کے انسٹرکٹر اور فلائٹ کنٹرولر کی لاجک تو بہت ہی مضحکہ خیز ہے ۔۔۔ اور مزے کی بات ہر لنک میں مختلف لاجکس پیش کی گئی ہیں ۔۔۔ :)
  14. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا ۔۔۔مگر بگ بینگ کا نہ مشاہدہ ہوا نہ تجربہ ہوا ۔۔۔ مگر پھر بھی یہ ایک سائنسی نظریہ بن گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ عجب ہی لاجک ہے سائنس کی ۔۔۔
  15. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    قرآن کے دلائل ہر لحاظ سے عقلی اور منطقی ہیں ۔۔۔ مگر آپ کس عقل اور منطق کی بات کر رہے ہیں اسی شعور کی جس کا مادی وجود ابھی سائنس ثابت نہیں کر سکی ۔۔۔ ؟؟؟ تو پھر سائنس کی رو سے آپ کو عقل و شعور نامی چیز کا انکار کر دینا چاہیے کیونکہ سائنٹفیکلی یہ ثابت نہیں ہو سکا۔۔۔ اور پھر جب آپ اپنی ہی سائنس...
  16. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا تو کیا ہر انسان اسی عمر میں آ کر مرتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بچے جوان نہیں مرتے کیا ؟؟؟
  17. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ کی سائنس تو یہ کہتی ہے برین ڈیتھ ہوتی ہی کلینکل ڈیتھ کے بعد ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میں تو اس بات پر ایمان رکھتا ہوں کہ انسان کا ذہن بہت محدود ہے بہت سی ایسی باتیں جنہیں ہم نہیں کھوج سکتے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا انکار کر دیا جائے ۔۔۔
  19. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    نہیں۔۔۔ یہ بات سائنس کی تعریف پر پوری نہیں اترتی ۔۔۔ اگر شعور کوئی مادی وجود رکھتا ہے تو اس کا سائنسی ثبوت اس کو الگ کر کے یا شعور میں تبدیلیاں کر کے دینا ہو گا۔۔ جیسا کہ جسم کے دیگر مادی حصوں کی پیوند کاری ہوتی ہے ۔۔۔
Top