نتائج تلاش

  1. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ان کا بھی خدا ہوتا ہے جنابِ والا۔۔۔ یہی آپ کی کم عقلی ہے ۔۔۔ وہ اپنی محدود سی عقل کو ہی اپنا خدا مانتے ہیں ۔۔۔۔ :)
  2. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جنابِ والا میرا دعویٰ ابھی بھی برقرار ہے الحمد للہ ۔۔۔ کوئی ثبوت میرے دعویٰ کے خلاف ہو تو پیش کریں ۔۔۔
  3. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    خوشی ہوئی یہ جان کر تو یہ بھی بتا دیں کہ آپ کا خدا کونسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    بات یہ ہے کہ خدا کو آپ بھی مانتے ہیں اور میں بھی ۔۔۔ میں یہ دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ خدا کا منکر آج تک دنیا میں کوئی شخص پیدا ہی نہیں ہوا۔۔۔ فرق صرف interpretation کا ہے میں اسلامی نظریہ کے مطابق اللہ کے خدا ،خالق اور مالک ہونے پر ایمان رکھتا ہوں اور آپ بگ بینگ کو خدا مانتے ہیں ۔۔۔۔ میرا...
  5. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    کیا نیچر خود بخود عدم سے وجود میں آ گئی ؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    کیا آپ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق پر ایمان رکھتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    مطلب آپ کو ریٹنگ کی فکر ہے جبکہ میں یہاں پر مثبت اور تعمیری اور مدلل بحث کرنا چاہ رہا ہوں
  8. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    سائنس دان حضرات ان چار قوتوں کے ماخذ اور مالک تک اس لیے نہیں پہنچ سکے کیوں کہ ان بے چاروں کی عقل محدود ہے اور وہ جس ذات کو تراشتے پھرتے ہیں وہ لامحدود ہے ۔۔۔ ہر چیز کو عقل ثابت نہیں کرسکتی ۔۔۔ جہاں عقل فیل ہو جائے وہاں انسان کی رہنمائی کے لیے وحی الٰہی کا سلسلہ شروع ہوتا ہے اور مذاہب اسی طرح...
  9. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    عارف اور فاتح سے گذارش ہے کہ وہ دونوں تو سائنس کو مانتے ہیں اور سائنس کے مطابق کوئی بھی مشاہدہ نظریہ اس وقت بنتا ہے جب وہ لاتعداد تجربات اور مشاہدات سے گذرے۔۔۔ آپ دونوں میں ہی جب قدرت کی تعریف پر اتفاق نہیں ہو رہا تو کیا یہ کھلم کھلا سائنس کی نفی نہیں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیونکہ سائنس کے مطابق...
  10. متلاشی

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    زبردست ۔۔۔ بہت اعلٰی شراکت
  11. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اگر کوئی سائنس دان بھائی اس بات کا جواب بھی اپنے سائنسی نقطہ نظر کی روشنی میں دے دیں تو شکر گذار ہوں گا کہ انسانی عقل محدود یا لا محدود؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اب ذرا آتے ہیں آکسفورڈ ڈکشنری کی پیش کردہ تعریفِ سائنس پر "مشاہدے اور تجربے کے ذریعے طبعی اور قدرتی دنیا کی ساخت اور رویے کے منظم مطالعے پر محیط عقلی اور عملی سرگرمی"۔ محفل کے سائنس دان حضرات میں سے کوئی اس بات کی تشریح کرنا پسند کرے گا کہ طبعی اور قدرتی دنیا ۔۔۔ میں یہ طبعی اور قدرتی دنیا کیا...
  13. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہاں سائنس کو سب کچھ ماننے والوں سے میرا صرف ایک سوال ہے وہ یہ کہ کیا سائنس کے وہ سارے قوانین جن پر وہ ایمان رکھتے ہیں کہ وہ آکسفورڈ ڈکشنری کی پیش کردہ تعریفِ سائنس "مشاہدے اور تجربے کے ذریعے طبعی اور قدرتی دنیا کی ساخت اور رویے کے منظم مطالعے پر محیط عقلی اور عملی سرگرمی"۔ کے مطابق مشاہدہ،...
  14. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    عارف مجھے ذرا یہ بتا دیں کہ ان چار قوتوں کا خالق و مالک کون ہے ؟؟؟؟؟
  15. متلاشی

    ایم ایس ورڈ اور اوپن آفس میں کریکٹر بیسڈ فونٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم ! مجھے ایم ایس ورڈ میں اپنے کریکٹر بیسڈ فونٹ میں یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ جب میں الفاظ کو مینول کرن کرتا ہوں اور اس کے بعد پی ڈی ایف بناتا ہوں تو پی ڈی ایف فائل میں الفاظ کے کریکٹرز ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض دفعہ کرننگ بھی خراب ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ اور بعض دفعہ ورڈ کے اندر ہی الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں...
  16. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    یارلوگوں نے یونہی مذہب کو اس بحث میں گھسیڑ دیا۔۔۔ حالانکہ اس پوسٹ کا مذہب و عقیدہ کسی چیز سے تعلق نہیں تھا۔۔۔ احباب سے التجا ہے کہ دورانِ بحث اس بات کا خیال رکھیں
  17. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ہالی ووڈ کے مایہ ناز فلم ڈائریکٹر سٹینلے کبرک کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ اس ویڈیو میں انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے چاند پر مشن بھیجنے کا دعویٰ جعلی اور جھوٹ پر مبنی تھا۔ میں ہی وہ شخص ہوں جس نے اس جھوٹ کو فلم بند کیا تھا۔ آج تک کوئی انسان چاند کو تسخیر ہی نہیں کر سکا ہے۔...
  18. متلاشی

    اردو کے آزاد اور مفت فونٹس

    محمد شعیب بھائی ایک غلطی کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہوں گا۔۔۔ آپ کے سگنیچرز میں موجود علامہ اقبال کا شعر غلط ٹائپ ہوا ہوا ہے ۔۔۔ مصرعوں کی ترتیب بھی غلط ہے اور الفاظ کی بھی درست شعر یوں ہے ۔۔۔۔ گیسوئے اردو ابھی منت پذیر شانہ ہے شمع یہ سودائیِ دلسوزیٔ پروانہ ہے
Top