نتائج تلاش

  1. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ارے واہ مجھے بھی کوئی مس کرتا ھے کیا؟؟ :daydreaming: ویسے میں غائب ہی کب تھی؟؟؟؟ :party:
  2. زونی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    عموماّ یہ موضوع ہماری محافل میں زیر بحث ہوتا ھے کہ مرد و خواتین میں ذہنی صلاحیتوں کے اعتبار سے واضح فرق پایا جاتا ھے اور خصوصاّ پاکستانی مرد اس بات کو ثابت کرنے میں زمین وآسمان کے قلابے ملانے سےبھی گریز نہیں کرتےکہ عورتیں عقلی اعتبار سے مردوں کا مقابلہ نہیں کر سکتیں،،،دلائل کے طور پہ عموماّ مرد...
  3. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ایک دوست کو مس کر رہی ہوں ۔۔۔
  4. زونی

    دل نے ہمارے بیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائے۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل نے ہمارے بیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائے۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زونی

    ذہانت آزمائیے 3

    ایک سوال تو یہ ہو سکتا ھے کہ اس شخص کو سکھر ساتھ چلنے کیلئے کہا جائے :bighug:
  6. زونی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    آپ کی بات درست ھے مجھے یاد ھے میٹرک سے فراغت کے بعد میں نے ٹائم پاس کیلئے اپنی سسٹر کے ڈائجسٹ پڑھنے شروع کیے تو انہوں نے سختی سے منع کیا اور کہا کہ دوسرے میگزینز پڑھا کرو۔۔۔۔اس بات کا ایک فائدہ یہ ہوا کہ مجھے تجسس ہوا کہ ایسا کیا ھے جو مجھے منع کیا جا رہا ھے:D ،،، اب یہی بات میں ان سے کہتی ہوں...
  7. زونی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    آپ کی بات بلکل ٹھیک ھے ،،،،ترجیحات بھی اہم ہیں اور مجھے لگتا ھے کہ یہاں کتاب کلچر کو کبھی ترجیح نہیں سمجھا گیا اور نہ ہی سرکاری سطح پہ فروغ دیا گیا ھے ،،،،،عوامی ترجیحات ترتیب دینے میں میڈیا کو بھی خاص مقام حآصل ھے کہ آپ نوجوان نسل کو کس سمت میں ڈال رہے ہیں جبکہ دوسری طرف مہنگی کتب بھی ایک حقیقت...
  8. زونی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    بلکل میں آپ سے متفق ہوں ہارڈ کاپی کی اہمیت اپنی جگہ لیکن جو لوگ افورڈ نہیں کر سکتے ان کیلئے یہ ایک سرمایا ھے ،،،بچوں کو اس طرف راغب کرنا ہی بنیادی بات ھے اور میرا نہیں خیال اسطرح ناشرین کے کاروبار میں کوئی فرق پڑے گا ۔۔۔
  9. زونی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    تعلیمی لحاظ سے میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں اور ہٹ دھرم بھی کہ میں نے وہی پڑھا جو پڑھنا چاہتی تھی اور کسی کی ایک نہ سنی :LOL:
  10. زونی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    نہیں محب کمپیوٹر سائنس میرا سبجیکٹ نہیں تھا ،،،میں نے سائیکالوجی اکنامکس اور پولیٹیکل سائنسز پڑھے ہیں،،،، اور وہی سعود بھیا والی بات کہ جاب اورئینٹڈ پڑھائی بہت مشکل کام ھے ،،،اب تو جو نکلے گا اسی میں سے نکلے گا :p
  11. زونی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    میں یہی چاہتی ہوں کہ آپ لوگوں کے نظریاتی اختلافات کھل کر سامنے آ جائیں تاکہ ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہو ۔۔:)
  12. زونی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    درست فرمایا آپ نے وارث بھائی ۔۔۔۔میرا بنیادی نکتہ یہی تھا کہ آغاز کہاں سے کیا جائے کہ نوجوان اس طرف راغب ہو جائیں ،،،، دیکھا یہی گیا ھے کہ بچوں میں شوق والدین کی مرہون منت ہی آتا ھے اور یہی مناسب وقت ہوتا ھے بچوں کو کتب کی طرف راغب کرنے کا لیکن مہ جبین آنٹی نے بہت اچھی بات کی کہ جب والدین میں...
  13. زونی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    ٹھیک کہا محب ڈیجیٹل کتب واقعی شوقین حضرات کیلئے بہت بڑا خزانہ ھے ،،،،میں خود بھی اکثر اوقات اس خزانے سے مستفید ہوتی رہتی ہوں لیکن وقت کی کمی کے باعث اکثر کتابیں ادھوری رہ جاتی ہیں ۔۔۔۔سائٹ تو واقعی بہت عمدہ ھے اور رجسٹر بھی کر لیا ھے ۔۔
  14. زونی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    کتاب بہترین دوست ہوتی ھے یہ مقولہ ہم نے بارہا سنا ھے لیکن موجودہ دور میں جیسے جیسے عام آدمی کیلئے جدید ٹیکنالوجی تک رسائی ممکن ہوتی جا رہی ھےپاکستان میں کتب دوستی دم توڑتی جا رہی ھے ،،،کتابوں کی جگہ انٹرنیٹ اور ٹیلی ویژن معلومات کا فوری ذریعہ بن چکے ھے ،،،تفریح کے جدید ذرائع کی موجودگی میں...
  15. زونی

    ذہانت آزمائیے 3

    :idontknow:
  16. زونی

    ذہانت آزمائیے 3

    دو افراد۔۔۔۔۔ فیض صاحب اور ان کی بیگم!!
  17. زونی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Twilight in Delhi (Ahmad Ali)
  18. زونی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    خاص وجہ یہی کہ مجھے لٹریچر میں دلچسپی تھی،، بچپن سے سوچا کرتی تھی کہ انگلش اور اردو میں ماسٹرز کرونگی اگر موقع ملا تو ،،،،،،تکنیکی شعبہ مثلا ؟؟؟
  19. زونی

    برائے فروخت

    کیا واقعی ؟؟؟؟؟:shock:
  20. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    اچھا پھر شاید میں بھی کلر بلائنڈ ہو رہی ہوں یا میرا مانیٹر :heehee:
Top