آپ نے خود ہی اپنی اوپر والی پوسٹ میں واضح کیا کہ ایک مخصوص گروہ کی طرف اشارہ کیا جا رہا ھے اس لیے ڈیو والی بات بھی اسی تناظر میں کہی گئی ھے لیکن آپ اسے خواتین کی مجموعی آبادی پہ لاگو نہیں کر سکتے کہ سب خواتین کا یہی رویہ ھے بلکہ ایسی خواتین کی تعداد بہت زیادہ ھے جنہیں ان کے ڈیو سے کہیں کم دیا جا...