درست کہا ،،،،یہی وہ بنیادی بات ھے جس کو واضح کرنے کی کوشش کر رہی تھی ،،،،،اگر دو مرد اور دو عورتوں کی ذہنی سطح میں فرق ہو سکتا ھے تو یہ بات ثابت ہو گئی کہ انفرادی سطح پہ مرد کی ذہنی سطح بھی زیادہ ہو سکتی ھے اور عورت کی بھی،،،،لہذا انفرادی طور پہ مرد بھی بیوقوف ہو سکتے ہیں اور عورت بھی ،،،،،،اصل...